آسامی خالی ہے
چناب کالج جھنگ میں درج ذیل آسامی پر بھرتی کیلئے خواتین امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں
نمبر شمار
نام آسامی
1
سوئمنگ کوچ کم پی ٹی آئی (خاتون)
تعداد آسامی
پے سکیل پے سکیل
01
عمر کی حد
تعلیمی قابلیت / تجربه
کنٹریکٹ (01) سال)
35 سال
کم از کم میٹرک مع سوئمنگ میں فیڈریشن کو چنگ کورس کسی اور کھیل میں مہارت اور تجربہ اضافی قابلیت تصور ہوگا )
خواهشمند درخواست گزار تمام ضروری کوائف کیساتھ مورمحہ 18 اپریل بروز جمعرات دن 10 بجے انٹرویو کیلے تشریف لائیں۔
پریل - چناب کالج جھنگ، 12 کلومیٹر، چنیوٹ روڈ ، جھنگ
0333-6726001 :فون نمبر : 5-4-7671103-047 موبائل نمبر