Sr Post Name Jobs Qualification
1 Special Security 20 Others
Latest jobs by National Police Foundation

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سیکورٹی سروس کی جانب سے بھرتی کا اعلان
اسپیشل سیکورٹی یونٹ
(SSU)
آسامیوں پر بھرتی

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اپنے اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے لیے جدید سیکورٹی سیکٹر کے تقاضوں کے مطابق Contractual Basis پر مزید بھرتیاں کرنا چاہتی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار جو مندرجہ ذیل معیار پر پورا اترتے ہیں، وہ NPFSS میں نوکری کرنے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

بھرتی کے معیار:
تعلیم: کم از کم مڈل پاس
جسمانی معیار: جسمانی طور پر صحت مند اور قد کم از کم 5 فٹ 8 انچ
عمر:
سویلین: 18 سے 35 سال
پولیس، عسکری یا قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ریٹائرڈ افراد: 18 سے 45 سال
فزیکل ٹیسٹ: پولیس یا عسکری ادارے سے فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے افراد Fitness Slip یا Clearance Slip کے ساتھ اپلائی کر سکتے ہیں۔
کریمنل ریکارڈ: امیدوار کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے۔
درخواست دینے کا طریقہ:
امیدوار نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی ٹیسٹنگ سروس کی ویب سائٹ www.npftas.pk کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 5 اگست 2024 ہے۔

مزید معلومات:
درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کو ای میل یا میسج کے ذریعے Physical Measurement اور انٹرویو کے لیے اطلاع دی جائے گی۔ بعد ازاں NPFSS پالیسی کے مطابق Suitable امیدواروں کو ابتدائی طور پر Contractual Basis پر بھرتی کیا جائے گا۔

رابطہ:
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سیکورٹی سروسز
ویب سائٹ: www.npf.org.pk
فون: 051-9106183 / 0300-5114532

PID (1) No.483/24