Sr Post Name Jobs Qualification
1 Skilled Worker 5 Others
Latest jobs by Agriculture Department Jobs Govt. of Punjab 2025

محکمہ آبپاشی حافظ آباد ڈویژن ایل سی سی ویسٹ فیصل آباد
اشتہار برائے بھرتی سکلڈ ورکر (ورک چارج )
محکمہ آبپاشی حافظ آباد ڈویژن ایل سی کی ویسٹ فیصل آباد میں برائے 24-2023 کے لئے خالصتا درک چارج بنیاد پر بھرتی کے لئے درج ذیل آسامی کے لئے امیدواران سے سادہ کاغذ پرلکھی ہوئی درخواستیں دفتری اوقات میں مورخہ 03.06.2024 تک مطلوب ہیں ۔
نمبر شمار
نام آسامی
-1
سکلڈ ورکر
( کینال پٹواری)
شرائط و ضوابط -
تعداد آسامی
حسب ضرورت
اہمیت
پٹوار ورک جانتا ہوں۔ ریٹائرڈ کینال پٹواری کو ترجیح دی جائے گی۔
01 - امیدوار کی درخواست سادہ کاغذ پر لکھی ہوجو کہ دستخط شدہ ہو۔ قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفیکٹ دیر تعلیمی سرٹیفیکیٹ اور اسناد کی مصدقہ نقول کے ہمراہ جمع
کروائیں۔
02- تمام آسامیاں خالصتا عارضی ہوں گی اور کوئی امید دار کی بھی عدالت / فورم برائے حصول مستقل ملازمت کے لئے چارہ جوئی نہ کرے گا اور نہ ہی مستقل ہونے کا
حق مانگے گا۔
03 - منتخب امیدوار کوبغیر نوٹس دیے کام سے برخاست کیا جاسکتا ہے۔
04 - منتخب امید وار و مخصوص مدت / کام کے تحت رکھا جائے گا۔
05- تمام آسامیاں کے لئے انٹرویو مقام ایگزیکٹو انجینر حافظ آباد کینال ڈویژن فیصل آباد میں مورخہ 05.06.2024 کو بوقت 10 بجے دن شروع ہوگا امیدوار
انٹرویو کے دقت اصل کا غذات ہمراہ لائیں۔ انٹرویو کے لئے کوئی کال لیٹر جاری نہ ہوگا مقرہ تاریخ پر سرکاری چھٹی ہونے پر انٹرویو اگلے روز ہوگا۔
-06 اکمل اور شرائط پر پوری ندارنے والی درخواستوں پر غورنہ کیا جائے گا۔
-07- انٹرویو کے لئے آنے جانے کا کوئی سفری خرچ یومیہ الاؤنس نہ دیا جائے گا۔
نہ -08 آسامیوں کی تعدادمیں ضرورت کےمطابق کی بیٹی کی جاتی ہے۔
09 آسامیوں کا دورانیہ حسب ضرورت وقفہ وقفہ سے مالی سال 24-2023 25-2024 ہوگا۔
-10- یہ کمل طور پر عارضی درک چارج آسامیاں اور بغیر کی نوٹس کے درک چارج ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔
-11- عارضی طور پر منتخب ہونے والے تمام امیدواران کی تنخواہ حکومت پنجاب کی مجوزہ شیڈول آف ویجز کے مطابق ہوں گی اور حکمہ آبپاشی پنجاب کے حکم کے تابع
ہوں گی۔
IPL-4684
ایگزیکٹو انجینئر ، حافظ آباد ڈویژن ایل سی سی ویسٹ سرکل فیصل آباد