***
(درخواستیں مطلوب ہیں)
شیخ خلیفہ بن زائد النبیان ہسپتال (سی ایم ایچ) مظفر آباد
میں بذیل آسامیوں پر تقرری کے لیے مطلوبہ معیار پر پورا اتر نے والے خواہشمند امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں معہ جملہ متعلقہ کا نذات ( شناختی کارڈ ، چشتنی سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل اور تعلیمی وقتی اسناد و غیرہ کی مصدقہ نقول کے ساتھ مکمل
اور مقررہ تاریخ تک وصول ہونا ضروری ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی معد سکیل
تعداد آسامی
تعلیمی وقتی قابلیت
ٹیکنیکل ٹیسٹ
تاریخ انٹر ویو
17-5-24
06-5-24
1) Litrate
7-5-24 10-5-24
II) PSV Licence holder and having 3 year experience of driving
1) Litrate
II) on the basis of suitability and fitness
13-5-24
13-5-24
1) on the basis of suitability and fitness and preference in the respective trade
15-5-24
1) Litrate
01
1 ڈرائیور
2
الحذات
5 آسامی
01
3
تگ في 02
آسائی
4
نائب قاصد 02- في
02
II) on the basis of suitability and fitness
شرائط
01 امیدواران ضلع مظفر آباد کا سکوتی ڈومیسائل کا حامل ہونا ضرروی ہے۔
02 کم از کم عمر 18 تا زیادہ سے زیادہ 40 سال ہو۔
-03۔ اکمل مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہ ہوگی۔
04 امیدواران کو ٹیمیٹ انٹرویو میں شمولیت کے لیے کوئی TANDA نہیں دیا جائے گا۔ 05 امیدواران کو علیحدہ سے انٹرویو کے لیے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
06 کامیاب امیدواران کو علیحدود سے کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
07- سرکاری ملازمین کو مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہوں اور ضلع مظفر آباد سے تعلق رکھتے ہوں اپنے ادارہ کی وساطت سے
درخواستیں دینے کے اہل ہو تجھے ان کے لیے عمر کی قید نہیں ۔
-08- ہر آسامی کے لیے علیحدہ سے درخواست دینی ہوگی۔ 09 ڈیپار محل سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتی تصور ہوگا۔
10 درخواستیں اخبار میں مشتہر کی کی تاریخ سے 15 ایام تک وصول کی جائیں گی۔
AJK-327N/4/24
www.pidajk.gok.pk
بریگیڈیئر زاہد حسین)
کمانڈنٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
سی ایم ایچ مظفر آباد