Sr Post Name Jobs Qualification
1 Legal Advisor 1 Bachelors
Latest jobs by Punjab Rural Municipal Services Company

از سرشته میونسپل کارپوریشن سرگودها
قانونی مشیران کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں
میونسپل کارپوریشن، سرگودہا کو مشیران قانونی کی تقرری بذریعہ لوکل گورنمنٹ لیگل ایڈوائزر رولز 2003ء کے تحت تعیناتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں تعلیمی قابلیت کم از کم بی اے، ایل ایل بی جمعہ 5 سالہ پر پیش ہونا ضروری ہے۔ تمام درخواستیں بمعہ تلیمی قابلیت و تجربه مورخہ 2025-01-10 تک دفتر زیرد متلی اور ایک کاپی سیکرٹری لاء اینڈ پارلیمانی امور پنجاب لاہور کو ارسال کی جانی ضروری ہے۔ دیگر شرائط حسب ذیل ہوں گی۔
دو قانونی مشیران سول کورٹس و مجسٹریٹس کورٹس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس ، لیبر کورٹ سرگودہا، ریونیو کورٹس، PRA، FBR میں ،PRA پیش ہونے کے پابند ہونگے۔
(ii) ایک قانونی مشیر معزز عدالت عالیہ لاہور، پنجاب لیبرٹر بیوتل، پنجاب سروسز ٹربیونل لاہور ، FBR ٹربیونل ، PRA | پیلنٹ ٹربیونل اہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کا پابند ہوگا۔
iii
) ہر لیگل ایڈوائزر کا ماہانہ اعزازیہ - 25,000 روپے ہوگا۔ جس میں سے بمطابق قوانین انکم ٹیکس کی کٹوتی ہوگی۔ یہ سے
(iv)
تعلیمی قابلیت و تجربہ کی مصدقہ نقول زیرو تخطی کے دفتر ہمراہ درخواست لف کرنا ضروری ہوں گی۔
محکمہ ہذا اگر دفتری امور کے سلسلے میں ایڈیشنل ڈیوٹی تفویض کرے تو وہ کرنے کا پابند ہو گا۔
vi قانونی مشیران کی تعیناتی عرصہ 2 سال کیلئے ہوگی۔
vii) تعیناتی تابع منظوری سیکرٹری لاء اینڈ پارلیمانی امور ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور ہو گی۔
IPL-10813
المشتهر : چیف آفیسر، میونسپل کارپوریشن سرگودھا