Sr Post Name Jobs Qualification
1 Graduate Engineer 1 Bachelors
Latest jobs by Punjab Rural Municipal Services Company

ضرورت ڈیلی ویجز (عارضی) آسامیاں
پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی، لوکل گورنمنٹ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، گورنمنٹ آف پنجاب کا خود مختار ذیلی ادارہ ہے، جو اپنے ہیڈ آفس لاہور میں ڈیلی ویجز ملازمین Skilled / Semi-Skilled / Unskilled کی بھرتی کے لیے موزوں امیدواران سے درخواستیں طلب کر رہا ہے۔ درخواست فارم پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی کی ویب سائٹ www.prmsc.punjab.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ یہ آسامیاں قطعی عارضی ہیں اور ضرورت کے مطابق پر کی جائیں گی۔

نام آسامی: گریجویٹ انجینئر
اہمیت:
بی ایس سی مکینیکل انجینئرنگ۔ ڈگری ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی سے ہونا لازمی ہے۔
فریش گریجویٹ بھی اپلائی کر سکتے ہیں تاہم تجربہ کار کو ترجیح دی جائے گی۔
شرائط و ضوابط:
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 2024-07-26 ہے۔
درخواست جمع کرتے وقت CV، قومی شناختی کارڈ کی کاپی، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں اور تجربے کا سرٹیفیکیٹ ارسال کریں۔
نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
تمام امیدوار لفافے کے دائیں جانب پوسٹ کا نام ضرور لکھیں۔
بھرتیاں خالصتاً عارضی ہیں، ضرورت کے مطابق اور گورنمنٹ آف پنجاب کے ڈیلی ویجر قوانین 2023 کے مطابق کی جائیں گی۔
انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کو کوئی سفری خرچہ نہیں دیا جائے گا۔
صرف شارٹ لسٹ منتخب ہونے والے امیدواروں کو ہی انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
منیجر ایڈمن
پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی
کے ڈی پلازہ، پانچواں فلور، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ، لاہور
فون نمبر: 042-99333610
ای میل: info.prms@punjab.gov.pk
IPL-6584