Sr Post Name Jobs Qualification
1 Legal Advisor 1 Bachelors
Latest jobs by Punjab Municipal Development Fund Company (PMDFC)

از سرشتہ میونسپل کمیٹی علی پور چٹھہ تحصیل علی پور چٹھہ ضلع وزیر آباد
طلبی درخواست ہائے برائے تقرری لیگل ایڈوائزر
میونسپل کمیٹی علی پور چٹھہ کو پنجاب لوکل گورنمنٹ لیگل ایڈوائزر رولز 2003 کے تحت عرصہ دو سال کے لیے دفتری امور میں قانونی مشوروں اور عدالتی کیسوں کی پیروی کے لیے جزوقتی وکیل الیگل ایڈوائزر کی ضرورت ہے۔ درج ذیل کو الف کے حامل افراد اپنی درخواستیں اشاعت اخبار کے بعد اندر معیاد 15 یوم کے دفتر ایڈ منسٹریٹر، میونسپل کمیٹی علی پور چٹھہ میں جمع کروائیں اور درخواست کی ایک کاپی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، لاہور کو ارسال کریں۔ مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواست قابل قبول نہ ہوں گی۔ کوار
نمبر شمار
نام تقرری
اعزازیہ
تعلیمی قابلیت
تجربه
1 لیگل ایڈوائزر میونسپل کمی علی پور چٹھہ
بی اے، ایل ایل بی
05 سال وکالت
25000 روپے ماہانہ
عمير سلطان
چیف آفیسر
میونسپل کمیٹی علی پور چٹھہ
المشتهر
رب نواز چدهر
ایڈ منسٹریٹر
میونسپل کمیٹی علی پور چٹھہ
IPL-8074