فرنٹیئر کور بلوچستان ساوتھ میں دوسالہ کنٹریکٹ قابل تجدید کی بنیاد پر تقرری کے لیے مردوخواتین سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تعلیمی قابلیت |
عملی تجربہ |
بنیادی پے اسکیل |
مقامی تعنیاتی |
اسامی |
---|---|---|---|---|
ماسٹر، بی ایس، سائیکالوجی اضافی قابلیت، تجربہ |
3-5 سال |
بنیادی پے سکیل 17 |
ہیڈکوارٹر فرنٹئیر کور بلوچستان ساوتھ کی کسی بھی یونٹ میں تعینات کیا جاسکتا ہے |
سائیکالوجسٹ |
قومیت: پاکستان کے مردوخواتین شہری۔
نااہلیت: مندرجہ ذیل درخواست دینے کیلیئے نا اہل ہونگے۔
الف- انظباتی وجوہ پر کسی بھی سرکاری ملازمت سے برطرف شدہ / ریلیز شدہ
ب – اخلاقی گراوٹ میں شامل جرم کی بناء پر قانونی عدالت سے سزایافتہ
اضافی قوائد:
الف- اوقات کار کے بعد پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت۔
ب-ایف سی سکولوں میں داخل کردہ بچوں کیلیے فیس میں پچاس پرسنٹ رعایت۔
پ- سرکاری ڈیوٹی پر آنے جانے کیلیے ٹی اے ڈی اے ۔
ت- قوائد کے مطابق جن کا اطلاق وفاقی ملازمین پر ہوتا ہے رخصت کی مراعات۔
ج – ایف سی کی پالیسی کے مطابق مفت علاج معالجہ کی سہولت۔
قوائد و ضوابط:
الف- ضرورت پیش آئی تو بلوچستان کے اندر تقرر کے مقام سے دوسرے مقام تک تبادلہ
ب- اس تقرر پر پنشن اور گریجوٹی مروجہ نہیں ہے۔
پ- ایفی شینسی اینڈ ڈسپلن رولز 1973 کا اطلاق ہوگا۔
ت- استعفی کی قبولیت کے لیے تقرر کے ایک ماہ بعد پیشگی نوٹس درکار ہوگا اور یہ اس واقت درست ہو گا جب ایف سی کو کسی بھی شخص کی خدمات درکار نہیں ہونگی۔
درخواست کا طریقہ کار :
درخواستیں جن کے ساتھ موجودہ مستقل پتہ فون نمبر درج ہو بنام اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل سروسز ایچ کیو ایف سی بلوچستان تربت دفتر دستخط کنندہ ذیل میں 10 ستمبر 2021 تک برائے چھان بین ہمراہ مندرجہ ذیل دستاویزات کی تصدیق شدہ عکسی نقول پہنچ جانی چاہیئں۔
الف- 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
ب-قومی شناختی کارڈ
پ- ڈومیسائل
ت- تعلیمی سرٹیفیکیٹس
ج- تجربے کا سرٹیفیکیٹ
انتخاب کا طریقہ کار:
الف- سلیکشن کمیٹی درخواستوں کی چھان بین کرے گی۔
ب- ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور بلوچستان تربت میں انٹرویو کیلیے کامیاب درخواست دہندگان کو کال نوٹیسز جاری کیئے جائیں گے۔
پ- حتمی طور پر منتخب امیدواروں کو تقرر کا لیٹر جاری کیا جائے گا۔
ت- امیدواروں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے دستخط کنندہ ذیل سے ٹیلی فون نمبر پر رابطہ کریں۔
0852-412904 / 0852-412252 / 0852-412253
لیفٹیننٹ کرنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیکل سروسز سید آصف حسین