ضرورت سٹاف
ڈیرہ غازی خان سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں واقع (پرائیویٹ ) زرعی فارم پر درج ذیل سٹاف کی اشد ضرورت ہے خواهشمند اہل افراد سادہ کاغذ پر درخواست جمعہ شناختی کارڈ ، اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹ ، ڈومیسائل اور موبائل نمبر کے ہمراہ درج ذیل ایڈریس پر ارسال کریں۔ ماہانہ تنخواہ انٹرویو کے وقت قابلیت کی بنیاد پر حملے کی جائیگی۔ اہل افراد کو مناسب معاوضہ دیا جائیگا۔
نمبر شمار
آسامی کا نام
تعداد
تعلیمی قابلیت
1
.2
فارم میجر
اکاونٹنٹ
1
2
BSc Agri or Graduate
کسی بڑے زرعی فارم پر کام کرنے کا 10 سالہ تجربہ ایگری گریجویٹ کو ترجیح دی جائے گی
B.Com or Equal
کسی ادارے کے Multiple بزنس کا حساب کتاب بذریعہ کمپیوٹر رکھنے کا پانچ سالہ تجربہ
3
ٹریکٹر ڈرائیور آپریٹر
4
لائسنس ہولڈر
4
رائس ٹرانسپلا نٹر آپریٹر
2
.5
.6
ڈرائیور
لک
1
2
LTV
لائسنس ہولڈر
--
زرعی فارم پر بشمول لیزر لیول کام کرنے کا پانچ سالہ تجربه
رائس کی پنیری اُگانے اور ٹرانسپلانٹر کے ذریعے ٹرانسپلانٹ کرنے کا دو سالہ تجربہ
جیپ، کار اور ٹیوٹا ہائی لکس ڈالا وغیرہ چلانے کا دس سالہ تجربہ
ہر سمی کھانے بنانے اور Serve کر نے کا پانچ سالہ تجربہ
حمد درخواستیں مکمل کوائف کے ساتھ مورخہ 2024-06-15 تک نیچے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کریں۔ جس پوسٹ کیلئے اپلائی کیا گیا ہے ، لفافے کے اوپر کلیئر اس پوسٹ کا نام لکھیں۔
آفس گرین ہومز، بالمقابل آرمی انفارمیشن اینڈ سلیکشن سنٹر
کوئٹہ روڈ ڈیرہ غازی خان - 6481151-0333