اشتہار برائے بھرتی
17 این ایل آئی رجمنٹ کیمپ امر یا تھر میں ایک (1) سول میس ویٹر کی خالی آسامی پر موزوں افراد سے درخواست مطلوب ہیں۔ تعلیم پرائمری پاس اور عمر کی حد 18 سے 30 سال ہو۔ خواہشمند حضرات اس ایڈریس پر اپنی درخواست 30 مئی 2024 تک ارسال کر سکتے ہیں۔ 17 این آئی رجمنٹ تھر کول بلاک 1 نز د اسلام کوٹ تھر پارکر (سندھ)۔
0318-4537090،0315-3013820: PID(K)3342/23