آرڈننس ڈپو کشمور
ملازمت کے مواقع
آرڈنس ڈپو کشمور میں درج ذیل آسامی پر مستقل بنیادوں پر فوری تقرری کیلئے درخواستیں مندرجہ ذیل تعلیمی قابلیت بمعہ تجربہ
درکار ہے۔
نمبر شمار
اسامی
گریڈ
تعداد آسامی
1
فائرمین
02
01
تعلیمی قابلیت
کوٹہ (ڈومیسائل)
لوکل (سندھ)
عمر کی حد
18-33
میٹرک ترجیحاً ایف اے ایف ایس سی اور کسی بھی اچھے ادارے میں کام کا تجربہ ہو۔
سی وی بمعہ مصدقہ نقول تعلیمی اسناد شناختی کارڈ ، ڈومیسائل ، 2 عدد تصاویر پاسپورٹ سائز اور موبائل نمبر بمعہ مالیت-/300 روپے کا بینکر چیک بنام چیف آرڈنس آفیسر آرڈننس ڈپو کشمور اشتہار نشر ہونے کے 15 دن کے اندر اندر ارسال کریں۔ مقرر تاریخ کے بعد
وصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔
1 ٹیسٹ اور انٹرویو کے دوران اصل کا غذات ہمراہ لائیں۔
2 صرف موزوں امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بذریعہ موبائل کال / ایس ایم ایس آگاہ کیا جائے گا۔
3 سرکاری ملازمین اپنے ادارے کی معرفت سے درخواستیں ارسال کریں۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت گورنمنٹ قوانین کے
مطابق ہوگی۔ مجاز اتھارٹی کو یہ حق حاصل ہوگا ۔ کہ وہ وجہ بتائے بغیر کسی بھی درخواست کو مستر د کر دے۔
5 ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے کوئی سفری اخراجات نہ دیئے جائیں گے۔
6 کاغذات مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال کریں۔ اور بھیجتے وقت لفافہ کے اوپر جس پوسٹ کے لئے درخواست دیں وہ واضح لکھیں۔
چیف آرڈننس آفیسر ، آرڈننس ڈپو کشمور
کشمور کینٹ تحصیل و ضلع کشمور رابطہ نمبر : 0343:3454358 اسٹبلشمنٹ اینڈ آفیسر بلال یونس