ضرورت برائے تجربہ کار ڈرائیور، مالی، کک، میں ھیلپر اور آفس کلنینر
ایک بین الاقوامی زرعی ادارے ریجنل بائیو سائنس سینٹر کو اپنے راولپنڈی آفس کیلئے تجربہ کار پیشہ وار ڈرائیور مالی، لک میں ہیلپر اور آفس کلئیر کی فوری ضرورت ہے۔ جن کا کم از کم متعلقہ فیلڈ میں 5 سال کا تجربہ ہو۔ متعلقہ فیلڈ میں ڈپلومہ اور ٹرینینگ رکھنے والے افراد کو تر جیح دی جائیگی۔
اپنی سی وی اور دستاویزات کی مستند کاپی مہر بند لفافہ میں بند کر کے مورخہ 07 جون 2024 تک آفس ایڈریس پر ارسال کریں۔ ایچ آرمینجر
CABI (ریجنل بائیو سائنس سینٹر ) بلمقابل I-A، داتا گنج بخش روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
پی او بکس نمبر 8 راولپنڈی
صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا