آروز یونیورسٹی آف آرٹ ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ هيريتج ، سکھر
ڈائریکٹوریٹ آف هيومن ریسورس
ملازمت کے مواقع برائے تدریسی اسامیاں
جیسا کہ قوانین کے تحت اور آروڑ یو نیورسٹی سکھر، ایمپلائیز اپائنٹمنٹ ، قواعد وضوابط ) آف سروس statutes 2002 کے مطابق قابل اجازت ہے پے اسکیل پلاس عمومی الاؤنس دینے کیساتھ امیدواران سے مندرجہ ذیل تدریسی اسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ امیدوار ویب سائٹ پر دی گئی تفصیلات کے مطابق معیار اہلیت ( تعلیمی قابلیت اور تجربہ ) پر لازما پورے اترتے ہوں:
اسامی کا نام اور پے اسکیل
1 پروفیسر
شعبه دسپلین
آرسی پچر اینڈ ٹاؤن پلاننگ
بی پی ایس 21 مساوی ) عمر زیادہ سے زیادہ 5 5 سال
آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ مٹی میڈیا گیمنگ
آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ ملٹی میڈیا گیمنگ
نمبر شمار
اسامی کا نام اور پے اسکیل
شعبه دسیان
فائن آرٹ / و یجوئل آرٹ
3
2 ایسوسی ایٹ پروفیسر
آریچر اینڈ ٹاؤن پلانگ
(بی پی ایس 20 مساوی ) عمر زیادہ سے زیادہ 55 سال
انوائرمینٹل سائنس
اسسٹنٹ پروفیسر
آرکیٹیکچر اینڈ ٹاؤن پلاننگ
انوائرمینٹل سائنس
فائن آرٹ دی جو کل آرٹ
فیشن ڈیزائن
سول انجینئرنگ
(بی پی ایس 19 مساوی ) عمر زیادہ سے زیادہ 45 سال
هدايات
4
5
لیکچرر
بی پی ایس 18 مساوی ) عمر زیادہ سے زیادہ 45 سال
ليب اسسٹنٹ
(بی پی ایس 12 مساوی ) عمر زیادہ سے زیادہ 35-21 سال
سول انجینئرنگ
ہسٹری
آرکیٹیکچر اینڈ ٹاؤن پلانگ
میر ایک ڈیزائن
ٹیکسٹائل ڈیزائن
فیشن ڈیزائن
کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی / آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ ملٹی میڈ یا گیمنگ / انفارمیشن سیکورٹی
میتها مینکس
آرکیٹیکچر اینڈ ٹاؤن پلاننگ
درخواست دینے کیلئے برائے مہربانی معیار اہلیت اور اسلامی ریکوائر میٹنس کیلئے ویب سائٹ https://aror.edu.pk.careersوزٹ کریں۔ ایسے درخواست گزاران جوشی سے معیار پر پورا اترتے ہوں ، وہ درخواست دیں۔ فائنل مطلوبہ ڈگری کی تشکیل لازمی ہے۔
درخواستوں میں تدریسی فارم شامل ہونا چاہئے ( ویب سائٹ https://aror.edu.pk/careers سے ڈاؤن کردہ ) مفصل ریزیوم ، و حالیہ فوٹوگرافس سرٹیفکیٹس / ڈگریوں کی باقاعدہ مصدقہ نقول ، دو پروفیشنل حوالوں کے نام اور رابطہ ( رشتہ دار نہ ہو ، ایچ ای سی کی جانب سے تعلیمی قابلیت کے مساوی، جمعہ پاکستان روپے۔ 3000 براے نمبر شار 04201 اور 1000 R برائے نمبر شمر 105 کی بذریعہ بینک چالان ڈی ڈی (ناقابل واپسی ) بحق آروز یو نیورٹی آف آرٹ، آرسنیچر ، ڈیزائن اینڈ ہیریج کی ادائیگی شامل کریں۔
. ایسے امیدواران جو پہلے ہی سرکاری / نیم سرکاری اور خود مختار ادارے میں ملازمت کر رہے ہوں ، وہ اپنے آجر سے این اودی کیسا تھ حکمانہ توسط سے درخواست دیں اور یہ درخواست کے ہمراہ منسلک کریں۔ تاخیر سے موصول ہونے والی یا نامکمل درخواستیں زیر غور نہیں لائی صرف شارٹ لسٹ کئے گئے امیدوار جو معیار اہلیت پر پورا اترتے ہوں گے، ان سے ڈاک کے پتے پر ڈیمو / تحریری ٹیسٹ انٹرویو کیلئے رابطہ کیا جائیگا۔ ڈیموا تحریری ٹیسٹ / انٹرویو کیلئے ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔ جعلی من گھڑت ڈیٹا فراہم کرنا ، ہائرنگ کے
جائیں گی۔ لہذا تمام دستاویزات مثلا گریاں سرٹیفکیٹس، این اوی ، اور حوالے درخواست کے ہمراہ جمع کرانے ہوں گے۔
دوران بعد میں نا اہلی ہوگا۔
درخواست 20 مارچ 2024 پر یا قبل شام 05:00 بجے تک دوران دفتری اوقات ( سی اوبی ) وایا رجسٹر ڈ ڈاک کور بیئر سروس صرف دفتر ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز میں لازمی پہنچ جانی چاہئے۔ یونیورشی ، بلا اظہار وجوہ تقرری کی کارروائی کے کسی بھی وقت کلی یا جزوی طور پر اشتہار کومنسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
ڈائریکٹر هيومن ريسورسز )
آروزیونیورسٹی آف آرٹ آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ھیرینج سندھ ، آر سی ڈبلیو ، روهژی بائی پاس ، سکھر ، سندھ 65400
PID(H)310/2023
ad.hr@aror.edu.pk: 9311303-071 یا ای میل