ملازمت کے مواقع

ایک سرکاری ادارے کو کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کے لیے درج ذیل قابلیت اور تجربے کے حامل قابل اور تجربہ کار افراد (مرد حضرات) سے درخواستیں مطلوب ہیں:

اسامی: پاور انجینئر

ضروری تجربہ:
آرمی سول آئی ٹی، ٹیلی کام سیکٹر (یا سینٹر) کا کم از کم 03 سالہ تجربہ۔

اسامیوں کی تعداد:
1

تعلیمی قابلیت:
بی ای یا بی ایس سی (الیکٹریکل پاور) ایچ ای سی کی منظور شدہ یونیورسٹی سے۔

عمر کی بالائی حد:
50 سال

درخواست کے لیے درکار دستاویزات:

  • تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ نقول
  • قومی شناختی کارڈ کی نقول
  • 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
  • 2 عدد تھمب سائز تصاویر

درخواستیں بمعہ مطلوبہ دستاویزات درج ذیل پتے پر 16 ستمبر 2024 تک موصول ہو جانی چاہئیں:

پوسٹ بکس نمبر 95، جی پی او راولپنڈی

نوٹ:

  • صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  • کسی بھی امیدوار کو ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔