Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Pathwari | 2 | Intermediate |
درخواستیں مطلوب ہیں
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے آفس میں پٹواری (09-BPS) کے مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کے لئے ضلع نوشہرہ کے ڈومیسائل رکھنے والے درج ذیل قابلیت کے
حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
سیریل نمبر
نام آسامی بمع سکیل
عمر کی حد
تعداد آسامی
پٹواری سکیل (09)
18 تا 35 سال
02
1
قواعد و ضوابط
تعلیمی قابلیت
1۔ پنوار امتحان پاس کیا ہو۔ 2 انٹر میڈیٹ یا مساوی امتحان پاس کیا ہو۔ 3 ڈسٹرکٹ کلکٹر کے رجسٹر ڈ میدواران پنوار میں نام درج ہو۔
(1) مذکورہ بھرتی کے لئے خواہشمند افراد سادو کا غذ پر درخواستیں دے سکتے ہیں، جس کے ساتھ امیدوار کا مکمل پتے اور فون نمبر درج ہو۔
(2) بھرتی ایک سہال کی مدت کے لئے کی جائے گی، جبکہ مطمئن کار کردگی پر مدت ملازمت میں توسیع کی جائے گی۔ لئے کار کی (
3) درخواستیں تعلیمی اسنادکی مکمل تفصیل و تصدیق ، شناختی کارڈ ، دوعدد پاسپورٹ سائز تصاویر ، اور مکمل کو اٹک کے مصدقہ نقول کے ساتھ اشتہار شائع
ہونے کے پندرہ یوم کے اندر زیر خطی کے دفتر پہنچ جانی چاہیے۔ کے اندر
(4 ) نمیٹ انٹرویو کے لئے کوئی TAIDA نہیں دیا جائے گا۔
( 5) اکمل اور مقرر و وقت کے بعد وصول شدہ درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
( (7) تقرری حکومت خیبر پختو نخواہ کے مروجہ قوانین کے مطابق کی جائے گی۔
6) مجاز اتھارٹی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ بغیر وجہ بتائے کسی بھی وقت کلی یا جزوی طور پر ٹیسٹ یا انٹرویو منسوخ کرے۔
INF(P) 777/24
المشتر
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ