پاکستان نیوی میں بطور سویلین شمولیت اختیار کریں
آسامیاں برائے نیول ھیڈکوراٹرز اسلام آباد ھائیر انفارمیشن عمر 01 فروری 2022 تک 30-18 سال | ||
---|---|---|
کوٹہ / ڈومیسائل(آسامیوں کی کل تعداد = 36) | برانچ کیٹگری | نمبر شمار |
میرٹ 1، پنجاب 3، بلوچستان 1 = 05 | ڈیٹا انٹری آپریٹر (بی پی ایس -14) | 1 |
سندھ دیہی 1 = 1 | سٹینو ٹائپسٹ (بی پی ایس -14) | 2 |
پنجاب 2، سندھ شہری 1، بلوچستان 1 = 4 | یو ڈی سی (بی پی ایس -11) | 3 |
میرٹ 7، پنجاب 7، سندھ دیہی 1، خیبر پختونخواہ 2، گلگت بلتستان 1، خواتین 2 = 20 | ایل ڈی سی (بی پی ایس -09) | 4 |
پنجاب 2، سندھ دیہی 1، خیبر پختونخواہ 1 = 4 | اردو ٹائپسٹ (بی پی ایس -06) | 5 |
میرٹ 2، = 2 نوٹ: سینٹری ورکی کی آسامی مقامی بنیاد پر کی جائے گی۔ صرف اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن وے تعلق رکھنے والے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ | سینٹری ورکر (بی پی ایس -01) | 6 |
آسامیاں برائے PNCA انڈسٹریل / ٹیکنیکل سٹاف (لوئر فارمیشن ) عمر 01 فروری 2022 تک 15-19 سال | ||
کوٹہ / ڈومیسائل(آسامیوں کی کل تعداد = 36) | برانچ کیٹگری | نمبر شمار |
میرٹ 6، پنجاب 43، سندھ 16، خیبر پختونخواہ 10، آزاد جموں کشمیر 2، فاٹا 3، گلگت بلتستان 1، بلوچستان 5، کوسٹل ایریا 22، اقلیت 44، نیول وارڈ 38 = 150 | سول اپرینٹس (بی پی ایس -07) | 7 |
آسامیاں برائے PNCA نان انڈسٹریل سٹاف (لوئر فارمیشن ) عمر 01 فروری 2022 تک 30-18 سال (برائے کراچی اور کوسٹل ایریاز) | ||
کوٹہ / ڈومیسائل(آسامیوں کی کل تعداد = 36) | برانچ کیٹگری | نمبر شمار |
میرٹ 6، پنجاب 43، سندھ 16، خیبر پختونخواہ 10، آزاد جموں کشمیر 2، فاٹا 3، گلگت بلتستان 1، بلوچستان 5، کوسٹل ایریا 22، اقلیت 44، نیول وارڈ 38 = 150 | سول اپرینٹس (بی پی ایس -07) | 7 |
میرٹ 1،=1 | سب انسپکٹر (بی پی ایس -14) | 8 |
میرٹ 1= 1 | سپورٹس کوج شوٹنگ (بی پی ایس -14) | 9 |
میرٹ 2، پنجاب 6، سندھ 4، خیبرپختونخواہ 2، بلوچستان 1، خواتین 1 = 16 | ڈِیٹا انٹری آپریٹر (بی پی ایس -14) | 10 |
میرٹ 1 ، پنجاب 1= 2 | جونیئر سائنٹفیک آفیسر (بی پی ایس -12) | 11 |
میرٹ 1، پنجاب 1، سندھ 2، خیبرپختونخواہ 1، آزاد جموں کشمیر 1، فاٹا 1، بلوچستان 1 = 8 | اسسٹنٹ ایگزامنر (ایمونیشن ) (بی پی ایس -11) | 12 |
میرٹ 1، پنجاب 1، سندھ 2، خیبرپختونخواہ 1، آزاد جموں کشمیر 1، فاٹا 1، بلوچستان 1 = 8 | اسسٹنٹ ایگزامنر (مکینیکل) (بی پی ایس -11) | 13 |
میرٹ 1، پنجاب 2، سندھ 1، خیبر پختونخواہ 1 = 5 | اسسٹنٹ ایگزامن (الیکٹریکل ) (بی پی ایس -11) | 14 |
میرٹ 2، پنجاب 8، سندھ 4، فاٹا 1، خیبر پختونخواہ 2، بلوچستان 1، خواتین 1، اقلیت 1=2 | ڈرافٹ مین (بی پی ایس -11) | 15 |
میرٹ 1، پنجاب 9، سندھ 3، خیبر پختونخواہ 2، بلوچستان 1، فاٹا 1، خواتین 2، قلیتی 1=20 | یوڈی سی بی پی ایس 11 | 16 |
پنجاب 1، سندھ 1 = 2 | فوٹوگرافر بی پی ایس 10 | 17 |
میرٹ 8، پنجاب 47، سندھ 18، خیبر پختونخواہ 10، آزاد جموں کشمیر 2، فاٹا 3، گلگت بلتستان 2، بلوچستان 6، خواتین 10، اقلیت 4، معذور 2 = 112 | ایل ڈی سی بی پی ایس -9 | 18 |
اھلیت کی شارائط اور آن لائن رجسٹریشن کے لیے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ وزٹ کریں اور مزید معلومات کے لیے پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ سلیکشن سینٹرز سے رابطہ کریں۔