Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Beldar | 1 | Others |
اشتہار برائے خالی آسامی)
چیف سائنشست ، ہار چکچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ، جھنگ روڈ پیصل آباد کے زیر انتظام ترقیاتی منصور پمبر (7213)
"UP-SCALING OF DATE PALM RESEARCH SUB-STATION, JHANG & PAPAYA PROMOTION
THROUGH VARIETAL IMPROVEMENT AND MANAGEMENT OF PAPAYA LEAF CURL VIRUS"
-1
-2
-3
-4
-5
-6
نمبر شمار
نام آسامی
پے سکیل
تعداد
-7
-8
1
بیلدار
میں عارضی طور پر 30.08.2025 تک مندرجہ زیل خالی آسامی کے لئے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
18-25
BS-01
01
جونگ
تاریخ انٹرویو
عمر کی حد
مقام تعیناتی
تعلیمی قابلیت
کھجور فارم
خواند و جسمانی طور پر صحت مند قد 5 فٹ 6 انچ ، چھاتی 33 انچ یا اس سے زائد
امیدوار اپنی درخواستیں جمعہ مصدقہ نقول تعلیمی اسناد، تجربہ ڈومیسائل ( سکونتی سرٹیفیکیٹ ) ، شناختی کارڈ داور اپنا فون نمبر درخواست میں درج کر کے دفتری
اوقات کے دوران چیف سائنٹسٹ ادارہ تحقیقات اثمار ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ جھنگ روڈ یصل آباد کے دفتر بذریعہ ڈاک یا دستی مورخہ
10.06.2024 تک بھجوا ئیں۔ امیدواران کو انٹرویو کے موقع پر ریکروٹمنٹ کمیٹی کے سامنے اصل دستاویزات پیش کرتا ہو نگے۔
امیدوار کا صوبہ پنجاب کا رہائشی ہونا لازمی ہے۔ سرکاری و نیم سرکاری محکمہ جات کے ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔
جملہ آسامی کنٹریکٹ کی بنیاد پر حکومت پنجاب کی جاری کردہ کنٹریکٹ پالیسی 2004 کے مطابق پر کی جائے گئی۔
جملہ امیدواران کو بلا امتیاز عمر کی حد میں پانچ سال کی رعایت حاصل ہوگی۔
زیر و خطی کو بحیثیت مجاز افسر کو حق ہو گا کہ وہ وجہ بتائے بغیر بھرتی عمل کو منسوخ کر دے۔
انٹرویو کیلئے کسی قسم کا سفر خرچ یومیہ نہیں دیا جائے گا۔
نا مکمل اور مقرہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی گی۔
انٹرویو اور ٹیسٹ کیلئے اہل امیدواروں کو بذریعہ فون کال اطلاع دی جائے گی۔
IPL-4486
ملک محسن عباس) چیف سائنٹسٹ ہارٹیکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فیصل آباد