Sr Post Name Jobs Qualification
1 Painter 1 Others
2 Civil Driver 1 Others
3 Store Man 1 Diploma & Certificates
4 Store Keeper 1 Bachelors
5 Data Enter Operator 1 Bachelors
Latest jobs by Pakistan Army

ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ میں مستقل بنیاد پر خالی آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر
شمار
آسامی
بی پی ایس
تعداد
صوبائی کوٹہ
1 سندھ، دیپی
1 ڈیٹا انٹری
آپریٹر
14
2
سٹور کیپر
14
3 سٹورمین
7
4 سول ڈرائیور
4
5
ضروری ہدایات
پینٹر
3
1
تعلیمی قابلیت و تجربه
ا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس، ریاضیات، شماریات ، فزکس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بیچلر ڈگری سیکنڈ ڈویژن یا گریڈی ۲۔ ڈیٹا انٹری ویریفیکیشن کیلئے ایک گھنٹے میں کم از کم دس ہزار اسٹروکس
پنجاب ۱۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ یونیورسٹی سے مینجمنٹ اور ایڈمنسٹریشن میں بیچلرز ڈگری
1
خیبر پختونخواه
1
لوکل
1 لوکل
1
۲۔ کمپیوٹرا پلیکیشن میں چھ ماہ کا ڈپلومہ۔ کسی مستند ادارے میں سٹور کیپنگ اور سٹور مینجمنٹ کا دو سال کا تجربہ
ا۔ میٹرک بمعہ کمپیوٹر ایپلیکیشن میں چھ ماہ کا ڈپلومہ۔ ۲۔ کسی مستند ادارے میں سٹور کیپنگ اور سٹور مینجمنٹ کا چھ ماہ کا تجربہ کا ٹریفکیٹ
یا ۲۔ کمپیوٹر ایپلیکیشن میں چھ ماہ کا ڈپلومہ
پرائمری اور ڈرائیونگ لائسنس کا حامل ہو۔
پرائمری اور متعلقہ شعبے میں چھ ماہ کے تجربہ کا حامل ہو
1 - خالی آسامیوں پر بھرتی میرٹ اور صوبائی کوٹہ کے مطابق ہوگی۔ خواتین ، اقلیتوں اور معذور افراد کا کوئٹہ گورنمنٹ کے مروجہ قوانین کے مطابق مختص
ہے۔
2- درج بالا آسامیوں کے لیے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے۔ جبکہ سندھ دیہی ، سابقہ فوجی ملازمین اور معذور افراد کو قانون کے مطابق عمر میں
ریاعت دی جائے گی ۔ گورنمنٹ ملازمین اپنے محلے کی وساطت سے درخواست دے سکتے ہیں۔ 3- درخواستیں اشتہار ہذا شائع ہونے کے 15 دن کے اندر وصول ہونی چاہئیں۔ امیدوار اپنی درخواستوں کے اوپر اپلائی کردہ آسامی کا نام ، اپنا
موبائل نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں۔ دیر سے پہنچنے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
4- امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ ، ڈومیسائل، تجربہ سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول کی دو عددکا پیاں اور دو عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز تصاویر بنام کمانڈنٹ ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ پر ارسال کریں۔
5 ٹیسٹ انٹرویو کے وقت اصل اسناد اور قومی شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔
6 ٹیسٹ انٹرویو کے لئے شارٹ لسٹ امیدواران کو بلایا جائے گا اور کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
کمانڈنٹ ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ