آسامیاں خالی ہیں
پاک فوج ایف ایف رجمنٹل سنٹر ریکار ڈونگ ایبٹ آباد مندرجہ ذیل خالی آسامیوں کے لیئے درخواستیں مطلوب ہیں:
قابلیت تجربه
- تونل آسامیاں
آسامی
تعلیم
عمر کی حد
علاقائی کوٹہ
ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ اور کمپیوٹر کو الیفائیڈ ہونا چاہیے
UDC اپر ڈویژن کلرک) (BPS-13)
1
UDC (اپر ڈویژن کلرک) (BPS-13)
ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ اور کمپیوٹر کو الیفائیڈ ہونا چاہیے
2
اہم ہدایات:
01
03
18 30 سال
انٹر میڈیٹ
سندھ (دیہی) -1
میرٹ - 1 پنجاب - 4 سندھ (دیہی) -2 سندھ (شہری ) -1 بلوچستان - 1
18 30 سال
میٹرک
(1) درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر اندر ایڈمن آفیسر ایف ایف سنٹر ریکارڈونگ ایبٹ آباد کے پتہ
پر ارسال کریں۔
(2) نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
(3) شارٹ لسٹ موزوں امیدواروں کو ہی ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
(4) درخواست پر اپنا پتہ فون نمبر ضرور لکھ کر بھیجیں اور ساتھ اپنے ڈومیسائل شناختی کارڈ تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں دو عدد فریش پاسپورٹ تصاویر بمعہ مبلغ 1 ہزار روپے UDC/LDC پوسٹل آرڈر ارسال کریں۔ پروبیشن پیریڈ کے دوران
NITB Basic IT Course کوالیفائی کرنا لازم ہے ورنہ ادارہ اسے نوکری سے برخواست کرنے کا مجاز ہے۔
(5) ریٹائرڈ فوجی حضرات 45 سال کی عمر تک درخواست دے سکتے ہیں۔
(6) ٹیسٹ اور انٹرویو دینے کیلئے آنے والے حضرات کو کوئی TAIDA نہیں دیا جائے گا۔
(7) سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں تھرو پراپر چینل بھجوا سکتے ہیں۔
(8) جن امیدواروں کو منتخب کیا جائے گا ان کے تمام کا غذات کی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے تصدیق کروائی جائے گی جعلی اسناد
ہونے کی صورت میں فوراً نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔ (9) تمام امید وار لفافے پر عہدے کا نام ضرور لکھیں جس کیلئے درخواست دے رہے ہیں۔
(10) مجاز آفیسر کسی بھی وقت بھرتی کرنے اور درخواست مسترد کرنے کا اختیار رکھتا ہے اور اس کو کسی بھی کورٹ میں چیلنج
کیا جا سکتا ہے۔