Sr Post Name Jobs Qualification
1 Chowkidar 4
2 Naib Qasid 8
Latest jobs by Govt of Azad Jammu and Kashmir

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری مردانہ باغ
اشتہار بھرتی ملازمین درجہ چہارم
بذیل دفتر ادارہ جات میں ملازمین درجہ چہارم سکیل بی - 01 کی خالی اسامیوں کو تحت مروجہ قواعد پر کرنے کے لئے بذیل شرائط پر پورا اترنے والے امیدواران - طلوب ہیں جو دفتر کے اندرم کے 15 دن تاریخ کے ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ انٹرویو کے لئے بعد میں بذریعہ فون یا کال لیٹر اطلاع دی جائے گی نیز دفتر ہذا سے قبل ازیں دیا گیا اشتہار شائع شدہ روز نامه شاداب منظفر آباد مورخه 03 فروری 2024 جو بوساطت محکمہ اطلاعات شائع نہ ہوا تھا کہ تاریخ اجراء سے منسوخ
تصور کیا جائے گا۔
نمبر شمار نام دفتر / ادارہ جہاں اسامی خالی ہے
نام اسامی
نام انتخابی حلقہ
نام یونین کونسل
01 دفتر اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانه ہیڈ کوارٹر باغ
نائب قاصد بی - 01
اوپن میرٹ
اوپن میرٹ
02
دفتر اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مردانه
نائب قاصد بی - 01
غربی باغ
ٹاؤن دھیر کوٹ
دھیر کوٹ
03 بوائز ہائی سکول رینگولی
چوکیدار بی - 01
نائب قاصد في - 01
کوٹلی ریگولی
جمیانی
04 بوائز ہائی سکول کینائی
05 بوائز ہائی سکول دھوندار
چوکیدار بی - 01
وسطی باغ
چیزبان ریزین
06 بوائز مڈل سکول بھر کہ میرہ
چوکیدار بی - 01
07 بوائز مڈل سکول سید حسن گلی
نائب قاصد بی - 01
44
نزیوله
بیر پانی
08 بوائز ہائی سکول کہنہ موہری
نائب قاصد بی - 01
شرقی باغ
میونسپل کارپوریشن باغ
09 بوائز مڈل سکول بھونٹ
نائب قاصد في - 01
10 بوائز مڈل سکول سیور کالوخان
نائب قاصد بی - 01
44
11- بوائز ہائی سکول رتنوئی
چوکیدار بی - 01
رتوئی
12- بوائز مڈل سکول خواجہ
نائب قاصد بی - 01
شرائط:
01- امید وار خواندہ ہو۔
02- ماسوائے شمارہ نمبر 01 کے امیدواران کا متعلقہ یونین کونسل کا سکوتی ہونا ضروری ہے۔
03 امیدوار کی عمر 18 سال سے کم اور 40 سال سے زائد نہ ہو۔
04- درخواست سادہ کاغذ پر تحریر ہو جس پر امیدوار کے جملہ کوائف معہ اور رابطہ نمبر درج ہو نیز درخواست کے ہمراہ تعلیمی استاد، چینی سرٹیفکیٹ ، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول شامل کرنا لازمی ہیں۔
05 امیدواران اپنی اصل تعلیمی اسناد ودیگر دستاویزات بوقت انٹرویو سلیکشن کمیٹی کو پیش کرنے کے پابند ہوں گے۔
06- پہلے سے کنٹریکٹ ، عارضی یا ایڈ ہاک تعینات ملازمین بھی انٹرویو میں شامل ہونے کے پابند ہوں گے اور میرٹ
کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں خود بخود ملازمت سے فارغ تصور ہوں گے۔
07- انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران کوئی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
سردار عبد العزيز خان ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر مردانہ
AJK PD 47-N/02/2024