Sr Post Name Jobs Qualification
1 Naib Qasid 1 Matric
2 Mess Waiter 3 Others
3 Mali 1 Others
4 Legal Advisor 1 Bachelors
Latest jobs by Government Company

اشتهار برائے لواحقین کوٹہ

دفتر زیر دستخطی میں مندرجہ ذیل آسامی (لواحقین کوٹہ) پر بھرتی کے لیے ضلع بارکھان کے لوکل ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستوں کے ہمراہ مندرجہ ذیل دستاویزات فراہم کرنا لازمی ہے:

  • مصدقہ نقولات قومی شناختی کارڈ
  • دو عدد تصاویر
  • لوکل/ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
  • مڈل پاس سرٹیفکیٹ

تفصیلات آسامی:

  1. نائب قاصد
    سکیل: BPS-01
    درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ: 30-09-2024
    تاریخ انٹرویو: 03-10-2024

شرائط:

  1. عمر کی آخری حد حکومت بلوچستان کی طرف سے دی گئی رعایت کے مطابق ہوگی۔
  2. مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہ کی جائے گی۔
  3. بھرتی حکومت بلوچستان کی مجوزہ پالیسی برائے لواحقین کوٹہ کے مطابق ہوگی۔
  4. مزید معلومات دفتری اوقات میں دفتر ہذا سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

اشتہار نمبر:

AB No. 323/23-09-2024

چیف آفیسر
ضلع کونسل بارکھان

مزید معلومات کے لیے:

  • ویب سائٹ: www.dpr.gob.pk
  • ٹویٹر: @dpr_gob
  • فیس بک: dpr.gob