Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Sanitary Worker | 1 | Others |
2 | Mali | 1 | Others |
3 | Naib Qasid | 1 | Others |
4 | Driver | 1 | Others |
5 | Treasurer | 1 | Matric |
6 | Telephone Operator | 1 | Intermediate |
7 | LDC | 1 | Matric |
8 | Assistant | 3 | Bachelors |
ව
حکومت پاکستان
وزارت دفاع دفاعی ڈویژن)
آسامیاں خالی ہیں
ا۔ ایک سرکاری ادارے میں خالی درج ذیل آسامیوں پر علاقائی کوٹ کی بنیاد پر بھرتی کیلئے پاکستانی شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
سیریل نمبر
آسامی کا نام اور پے سکیل
تعلیمی قابلیت
اسٹنٹ (15-BPS)
(1) بی اے مساوی ڈگری
(ii) کمپیوٹر جانتا ہو
(iii) چھ ہفتے کا بنیادی کمپیوٹر سرٹیفکیٹ
(ایم ایس آفس )
عمر کی حد
۱۸ سے ۲۸ سال
آسامیوں کی تعداد
علاقائی کونہ
پنجاب -۲ خیبر پختونخوا
۳
ب
ایل ڈی سی (11-BPS)
(1) میٹرک
(ii) کمپیوٹر جانتا ہو
(iii) نا مپینگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ
۱۸ سے ۲۵ سال
پنجاب
(iv) تین ہفتے کا بنیادی کمپیوٹر سرٹیفکیٹ
(ایم ایس آفس)
ج
ٹیلیفون آپریٹر (9-BPS)
ایف اے جمعہ ۲ سالہ تجربہ
۱۸ سے ۲۵ سال
زیر (7-BPS)
میٹرک (سائنس) جمعه ۲ ماه تجربه
۱۸ سے ۲۵ سال
)BPS-4( ڈرائیور
(1) پرائمری پاس
۱۸ ۳۰ سال
(ii) مستند LTV ڈرائیونگ لائسنس
(iii) ٹریفک قوانین کی مکمل آگاہی رکھتا ہو
نائب قاصد (1-BPS)
پرائمری پاس
۱۸ سے ۲۵ سال
ش مالی (1-BPS)
پرائمری پاس
۱۸ سے ۲۵ سال
ص
سینٹری ورکر (1-BPS)
پرائمری پاس
۱۸ سے ۲۵ سال
ضروری ہدایات معلومات:
1
1
۲
۲
سندھ شہریا
سندھ دیں۔
پنجاب
مقامی
مقامی
مقامی
مقامی
(الف) تامل، ایڈوانس کاپی یا محکمانہ منظوری کے بغیر مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے کی صورت میں درخواستیں غور طلب نہیں ہوں گی ۔
(2)
()
(3)
()
)ز(
)س(
امیدواران اپنی اصل دستاویزات منظور شدہ بورڈ یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ سے ڈگری / سرٹیفکیٹس کی مصدقہ نقول اور دیگر متعلقہ دستاویزات ٹیسٹ انٹرویو کے وقت جمع
کروا ئیں گے۔ امیدوار کی طرف سے نماط یا غیر مصدقہ معلومات فراہم کرنے کی صورت میں ادارے کو کسی بھی مرحلے پر اس کے خلاف قانونی / تادیبی کاروائی کا کلی اختیار ہوگا۔ درج بالا آسامیوں پر درخواست دینے والے امیدواران کو مر کی بالائی حد میں حکومت کے درج بالا قوانین کے مطابق پانچ سال اور مسلح افواج سے ریٹائر ڈ شد و افراد کیلئے ۱۵ سال
یا جتنے سال سروس کی ہو ( جو بھی کم ہو ) کی رعایت دی جائے گی۔
علاقائی کو یہ قوانین کے مطابق مختص کیا گیا ہے۔
سرکاری ملازمین محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کریں۔
صرف مطلو به قابلیت، تجربہ اور عمرکی دی گئی حد کو پورا کرنے والے منتخب امیدواروں کو ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
ٹیسٹ اور انٹرویو صرف راولپنڈی میں منعقد کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ / انٹرویو میں آنے والوں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
درخواست کا طریقہ کار:
تمام امیدوار اشتہار کی اشاعت کے ۱۵ یوم کے اندر نیشنل حساب پورٹل کے لنک http://njp.gov.pk پر آن لائن اپلائی کریں۔
مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
PID(I)8073-23