ویٹر کی آسامی کے لیے اشتہار
مندرجہ ذیل شرائط پر عمل ضروری ہے:
-
عمر کی حد:
- امیدوار کی عمر 18 سال سے 30 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
-
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
- درخواستیں 20 دسمبر 2024 تک بمعہ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروائیں۔
-
تعلیمی قابلیت:
- امیدوار کم از کم مدل پاس ہونا ضروری ہے۔
-
ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخ:
- نیٹ اور انٹرویو 31 دسمبر 2024 کو ہوں گے۔
-
سفر اور اخراجات:
- نیٹ کے لیے آنے والوں کو کسی قسم کا TA/DA ادا نہیں کیا جائے گا۔
-
انتظامیہ کی سلیکشن:
- انتظامیہ کی سلیکشن حتمی ہوگی، اس پر کسی قسم کا اعتراض قابل قبول نہیں ہوگا۔
-
رابطہ:
- خواهشمند افراد درج ذیل پتے پر رجوع کریں:
- پتہ: P-58، طوقی رجمنٹ، منگلا کینٹ، نزد گل مارکیٹ
- فون نمبر: 0300-494536