درخواستیں مطلوب ہیں
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل اسامیوں پر تعیناتی کے لئے صوبہ بلوچستان کے مستقل رہائشی باشندے جن کے پاس بلوچستان کے کسی بھی ضلع کا ڈومیسائل ہو در کار ہیں۔ خواہشمند حضرات درخواستیں بمعہ تمام تعلیمی اسناد، 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ کی کاپی مورخہ 30 جون 2024 تک پوسٹ بکس نمبر 207 ، جی پی او کوئٹہ پر
ارسال کریں۔
نمبر شمار
اسامیاں
1
میں ویٹر
BPS
اسامیوں کی تعداد
تعلیمی معیار
2
تک یونٹ
3
لک میں
4
سینٹری ورکر
2- ضروری هدایات
2
1
1
1
1
1
2
1
مدل ( آٹھ جماعت پاس )
پرائمری پاس
پرائمری پاس
مندرجہ بالا اسامیوں کے لئے عمر کی آخری حد 18 سال سے 30 سال تک مقرر
ہے۔
ب مندرجہ بالا اسامیوں کے لئے درخواست دہندہ اپنے کوائف سادہ کاغذ پر درج
کریں اور تعلیمی اسناد کی کاپیاں، ڈومیسائل، ذاتی قومی شناختی کارڈ کی کاپی درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
ج درخواست میں اپنا زیر استعمال موبائل نمبر درج کریں اور لفافے کے کونے پر اسامی کا نام بھی لکھیں۔ حتمی تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
مجاز اتھارٹی بغیر بتائے بھرتیوں کو منسوخ یا کسی بھی درخواست دہندہ کی درخواست کو رد کر سکتی ہے۔