ملازمت کے مواقع
10 سندھ رجمنٹ کو درج ذیل اسامی پر کرنے کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اسامی کا نام
تعداد اسامی
شہریت (ڈومیسائل)
کم از کم قابلیت اور تجربہ
بی پی ایس
عمر (سال)
میں ویٹر
1
1
مالی
1
1
پاکستانی
پرائمری پاس
25-18 سال + 5 سال عمر میں رعایت
پاکستانی
پرائمری پاس
25-18 سال + 5 سال عمر میں رعایت
1- درخواست کے ہمراہ اپنے ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ کا پیاں اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر جوابی لفافے کے ساتھ جمع کرانے کی آخری
20 May 2024 تا
2 ٹیسٹ انٹرویو 2024 May 25 کو لیا جائے گا۔
3 ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
4- درخواست پر اپنا ایڈریس اور موبائل نمبر ضرور درج کریں۔
5- امیدوار کا میڈیکل فٹ ہونالازمی ہے۔
درخواستیں بنام 10 سندھ رجمنٹ (Q Branch) نزد صده ( آڑا والی فورٹ )
آف ڈسٹرکٹ لوئر گرم کے نام ارسال کریں۔ 7- مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر امیدوار نا اہل سمجھا جائے گا:- نا
(1) کسی بھی سول ملٹری کورٹ سے (ب) ہیپاٹائٹس بی ہی اور ڈیپریشن کا
سزا یافته
مریض
بھرتی کے وقت مندرجہ ذیل دستاویزات کا ہونا لازمی ہے :-
(۱) پولیس سے چال چلن کی تصدیق (ب) ڈومیسائل پی آرسی
(ج) اصل قومی شناختی کارڈ / ب فارم (1) اصل تعلیمی اسناد ( متعلقہ سکول بورڈ
سے تصدیق شدہ ہوں )