Sr Post Name Jobs Qualification
1 Mess Supervisor 1 Diploma & Certificates
Latest jobs by WAPDA

ملازمت کا موقع
واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر درج ذیل اسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
اسامی
میں سپروائزر
(بی پی ایس - 11)
اہمیت
دو سالہ پوسٹ گریجویٹ ہوٹل مینجمنٹ میں ڈپلومہ میں سپروائزر / ہوٹل مینجمنٹ میں کیٹرنگ کا کم از کم پانچ سال کا تجربہ رکھتا ہو۔
یا افواج پاکستان میں جونیئر کوارٹر ماسٹر / میں جے سی او میں این سی او کے طور پر کم از کم تین سالہ تجربہ رکھنے والے ریٹائر ڈافراد ۔ عمر کی حد 35 سال ہے البتہ فورسز سے ریٹائر ڈافراد کو رعایت دی جائے گی۔
صرف شارٹ لسٹڈ افراد کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا اور وئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ خواهشمند امید وار اپنی درخواست جمع فون نمبر، تعلیم و تجر به استاد، ڈسچارج بک اور قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپیاں مندرجہ ذیل ایڈریس پر 20 اکتوبر 2024 تک جمع کروائیں۔
پرنسپل واپڈا کیڈٹ کان تربیلہ
principalwec@gmail.com : فون نمبر : 350233-0995 ، ائی میل
PID(L)915/24
Website: www.wapda.gov.pk
PRD(L)/WAPDA/108(2024-25)
Donate for Diamer Basha & Mohmand Dams