Sr Post Name Jobs Qualification
1 House Job 7 Bachelors
2 Drivers 6 Others
3 Mali 3 Others
4 Sanitory Worker 2 Others
5 Mali 4 Others
6 Naib Qasid 1 Others
Latest jobs by Government Company

اشتہار برائے ضرورت ڈیلی ویجر / کانٹیجنٹ پیڈ سٹاف

ہر خاص و عام کو بذریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ دفتر سینئر سول جج (سول ڈویژن)، ڈیرہ غازیخان میں 03 عدد "مالی" کی ضرورت ہے جو کہ Contingent Paid Staff کے طور پر ڈیلی ویجز پر کام کریں گے۔


تفصیلات خالی آسامی

نمبر شمار نام خالی آسامی تعداد مقام
1 مالی، سول کورٹ 02 ڈیرہ غازیخان
2 مالی، سول کورٹ تونسہ شریف 01 تونسہ شریف

شرائط

  1. امیدوار کا خواندہ ہونا ضروری ہے۔
  2. امیدوار کا ڈومیسائل اور شناختی کارڈ ضلع ڈیرہ غازیخان سے ہونا لازمی ہے۔
  3. عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے۔
  4. مالی اور باغبانی کے کام میں آگاہی اور مہارت رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
    • ریٹائرڈ یا مالی کے کام میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو فوقیت دی جائے گی۔

اہم نکات

  1. ڈیلی ویجز/کانٹیجنٹ پیڈ سٹاف کے قواعد:

    • یہ ملازمت عارضی نوعیت کی ہوگی اور کسی قسم کی مستقل ملازمت کا حق نہیں دیا جائے گا۔
    • بغیر پیشگی اطلاع کے غیر حاضری کی اجازت نہیں ہوگی۔
    • روزانہ کی بنیاد پر کام کے دنوں کے حساب سے گورنمنٹ کے مقررہ ریٹ کے مطابق معاوضہ دیا جائے گا۔
    • مجاز اتھارٹی کو کسی بھی وقت ڈیلی ویجز اسٹاف کو برطرف کرنے کا حق حاصل ہوگا۔
  2. درخواست جمع کرانے کا طریقہ:

    • امیدوار اپنی درخواست بمعہ:
      • قومی شناختی کارڈ (نقل)
      • ڈومیسائل
      • 02 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
    • اشتہار شائع ہونے کے 7 دن کے اندر دفتر کے اوقات کار میں جمع کرائیں۔
    • مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔

سینئر سول جج (سول ڈویژن) ڈیرہ غازیخان
محمد نواز ش حسان
IPL-10435