اشتهار برائے سویلین بھرتی

سرکاری ادارے میں درج ذیل اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:

1. اسامیوں کے نام:

  • مالی

2. اسامیوں کی تعداد:

  • 1

3. بنیادی پے سکیل:

  • 3

شرائط و ضوابط:

  1. امیدوار میڈیکل کے اخراجات خود برداشت کرے گا۔
  2. امیدوار کو کسی قسم کا ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
  3. صرف شارٹ لسٹ شدہ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  4. سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں متعلقہ محکمے کے توسط سے ارسال کریں۔
  5. قابلیت/تجربہ:
    • تعلیمی قابلیت: پرائمری تعلیم۔
    • تجربہ: مقامی اور تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
    • عمر: 18 سے 25 سال۔
  6. امیدوار تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصویریں (کسی بھی 17 گریڈ کے افسر سے تصدیق شدہ) ساتھ جمع کرائے گا۔
  7. نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
  8. اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر تمام درخواستیں 72 پنجاب محفوظ شہید گریژن لاہور کو موصول ہونی چاہئیں۔