AIRPORTS SECURITY FORCE JOB ADVERTISEMENTS
Pakistan
مندر جب ایل سویلین استاف کی آسامیوں کیلئے درخواستی مطلوب ہیں ۔

نمبر شمار آسامی تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد تعداد
1 ایملی ڈرائیور (BPS-5) (صرف مرد حضرات) (الف) پرائمری پاس (ب) Valid را کو تگ انس (ن) ٹریفک کے قوانین سے بخوبی آگاہ ہو۔ 35:18 سال 5 (اسلام آباد 2، پشاور، کراچی، گوادر ۲)
2 آلو الیکٹر کاشن (BPS-5) (صرف مرد حضرات) (الف) میٹرک پاس (ب) تمیم شدہ ادارے سے آٹو الیکٹر نائن ٹریننگ سرٹیفکیٹ جمعه دو ساله تجربه 30:18 سال 2 (گوادر)
3 و از کل مکینک (BPS-5) (صرف مرد حضرات) (الف) میٹرک پاس (ب) تسلیم شدہ ادارے سے الیکٹریشن ٹریننگ سرٹیفکیٹ جمعه دو ساله تجربه 30:18 سال 1 (اسلام آباد)
4 نائب قاصد (BPS-3) (صرف مرد حضرات) پرائمری پاس 30:18 سال 2 (اسلام آباد)
5 باورچی (BPS-1) (مرد و خواتین) (الف) پرائمری پاس (ب) پاکستانی کھانے پکانا چاہتا ہو۔ 30:18 سال 2 (کراچی 2)
6 مالی (BPS-1) (صرف مرد حضرات) پرائمری پاس جمعہ متعلقہ شعبے میں دو ساله تجربه 30:18 سال 1 (گوادر)
7 مین (BPS-1) (صرف مرد حضرات) پرائمری پاس جمعه متعلقہ شعبے میں دو ساله تجربه 30:18 سال 1 (گوادر)

عمر کی بالائی حد میں رعایت:

  • مسلح افواج کے بتائر و اشخاص کے لیے: 15 سال یا اصل سروس (جو بھی کم ہوگی)
  • سرکاری ملازمین بشمول کنٹریکٹ ملازمین: جن کی سروس لگا تار دو سال ہو، 5 سال
  • بلوچستان، گلگت بلتستان، (Ex-FATA)، آزاد جموں و کشمیر اور اقلیت (غیر مسلم): 3 سال
  • دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کی اولاد: 5 سال

درخواستیں جمع کرانے کا طریقہ کار:

  • خواهشمند امیدوار ASF بھرتی کی ویب سائٹ joinasf.gov.pk پر صرف آن لائن رجسٹریشن کروا ئیں۔
  • رجسٹریشن کا عمل اشتہار کی اشاعت سے پندرہ دن تک جاری رہے گا۔
  • رجسٹریشن کے وقت تعلیمی و دیگر دستاویزات کی کاپیاں جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔
  • حاضر سرکاری ملازمین اور مسلح افواج کے حاضر ریٹائرڈ افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں بشرطیکہ NOC کا ہونا لازمی ہے۔

ابتدائی اور لازمی ٹیسٹ:

  • تمام امیدواروں کا بنیادی میڈیکل ٹیسٹ اور پریکٹیکل ٹیسٹ درج ذیل بھرتی مراکز پر منعقد کیا جائے گا: اسلام آباد، فیصل آباد، سیالکوٹ، پشاور، کوئٹہ، گوادر، چترال، سکردو، اور دیگر مراکز۔
  • اہل امیدواروں کی ابتدائی میڈیکل اور پریکٹیکل ٹیسٹ کی تفصیلات ASF بھرتی کی ویب سائٹ joinasf.gov.pk پر اپلوڈ کی جائیں گی۔

تعیناتی:

  • منتخب افراد پاکستان بشمول آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان، اور سابقہ FATA کے کسی بھی ایئر پورٹ پر ڈیوٹی کرنے کے پابند ہوں گے۔
  • تمام بھرتیاں میرٹ، شفافیت اور مقامی کوٹے کی بنیاد پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایات کے مطابق ہوں گی۔

اہم نوٹ:

  • کسی بھی سفارش، دھوکہ دہی یا غیر قانونی کام کی کوشش پر رجسٹریشن منسوخ/مسترد کر دی جائے گی۔
  • ASF ہیڈ کوارٹر کا ہیلپ لائن نمبر: 021-99242578 ہے۔ بھرتی سے متعلق تمام معلومات کے لیے ASF بھرتی کی ویب سائٹ دیکھتے رہیں۔

فورس سیکرٹری
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس
021-99242578
PID(1)811/24