ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ میں مستقل بنیادوں پر درج ذیل خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تعلیمی قابلیت | صوبائی کوٹہ | تعداد | بی پی ایس | آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
میٹرک بمعہ کمپیوٹر میں ہمارت، ایک منٹ میں تیس الفاظ ٹائپنگ سپیڈ ہونا لازمی ہے سلیکشن ہونے کی صورت میں پہلے ایک سال کے پروبیشن پیریڈ کے دوران این آئی ٹی بی سے تین ہفتے کا کورس کرنا ضروری ہے | خیبر پختونخواہ سندھ۔ دیہی | 2 | 9 | ایل ڈی سی | 1 |
تعلیمی قابلیت | صوبائی کوٹہ | تعداد | بی پی ایس | آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری بمعہ دوسال متعلقہ شعبہ میں تجربہ | لوکل | 1 | 3 | کارپینٹر | 1 |
تعلیمی قابلیت | صوبائی کوٹہ | تعداد | بی پی ایس | آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری | لوکل | 1 | 3 | سینٹری ورکر | 3 |
تعلیمی قابلیت | صوبائی کوٹہ | تعداد | بی پی ایس | آسامی | نمبر شمار |
---|---|---|---|---|---|
پرائمری | لوکل | 3 | 1 | یو ایس ایم | 4 |
تمام آسامیوں کے لیے عمر کی حد 18 سے 30 سال ہے اور سابقہ فوجی ملازمین اور معذور افراد کو قانون کے مطابق عمر میں رعایت دی جائے گی۔ عمر کی آخری حد کا تعین اشتہار شائع ہونے کی آخری تاریخ تک ہوگا۔
گورنمنٹ کے ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر وصول ہونی چاہییں۔ دیر سے پہنچنے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
امیدواران کو چاہیئے کہ اپنی درخواستوں کے اوپر اپلائی کردہ آسامی کا نام، اپنا موبائل نمبر اور مکمل پتہ ضرور لکھیں۔
امیدواران اپنی درخواستیں ، بمعہ تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل تجربہ سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول کی دو عدد کاپیاں اور دو عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز تصاویر بنام اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ پر ارسال کریں۔
ٹیسٹ انٹرویو کے وقت اصل اسناد اور قومی شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔
امیدواران اپنی درخواست کے ساتھ تین سور روپے کا پسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ ایمونیش ڈپو اوکاڑہ کینٹ ضرور ارسال کریں۔پوسٹل آرڈر نہ ہونے کی صورت میں درخواست مسترد کردی جائے گی۔
ٹیسٹ انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ امیدواران کو بلایا جائے گا اور کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
اسسٹنٹ کمانڈنٹ ایمونیشن ڈپو اوکاڑہ کینٹ