Sr Post Name Jobs Qualification
1 Librarian 1 Intermediate
2 Chowkidar 1 Others
Latest jobs by Private Company

اسامی خالی ہے
سی ایم پی سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں مندرجہ ذیل اسامی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ لئے
نام
بنیادی سکیل
اسامی
کم سے کم تعلیمی
قابلیت اور تجربہ
تعداد اسامی
کوٹہ
لابکر یرین
7
انٹرمیڈیٹ ڈپلومہ ان لائبریری سائنسز
01
اوپن میرٹ
1 عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے تاہم 5 سال کی رعایت بھی ہے۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواست ارسال کریں۔
2- درخواستیں جمعہ 2 عدد پاسپورٹ سائز فوٹو ، شناختی کارڈ ، ڈمیسائل، ڈپلومہ ،اکیڈی سرٹیفکیٹ اور تجربہ سرٹیفکیٹ کی فوٹو کا پیاں 15 مئی 2024 تک بنام کمانڈنٹ کی ایم پی سکول سنٹر اینڈریکارڈز ڈیرہ اسماعیل خان کینٹ پہنچ جانی چاہئیں ۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی ۔ صرف شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لئے طلب کیا جائے گا۔ اور کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
کمانڈنٹ سی ایم پی سکول سنٹر اینڈریکارڈ ز ڈیرہ اسماعیل خان 0966-714529 فون نمبر