از دفتر میونسپل کمیٹی تلہ گنگ درخواستیں مطلوب ہیں
میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کو اپنے مقدمات کی پیروی کیلئے ایک قانونی مشیر عرصہ 2 سال کے لئے ماہانہ اعزاز یہ بمطابق گورنمنٹ ہدایات
جو کہ پانچ سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ خواہشمند ایڈووکیٹ اپنی اپنی درخواستیں بمعہ تصدیق شده نقول تحریری سرٹیفیکیٹ تعلیمی قابلیت تجربه
کاپی شناختی کارڈ مورخہ 2024-05-25 تک دفتر ہذا کو ارسال کریں۔ درخواستیں موصول ہونے کے بعد امیدواران کا انٹرویو
مورخہ 2024-05-28 کو بوقت 10:00 بجے ہوگا۔ کامیاب امیدوار کا کیس Recommendation کے ساتھ لاء
ڈیپارٹمنٹ کو بذریعہ محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کیا جائے گا۔ لاء ڈیپارٹمنٹ کی حتمی منظوری کے بعد
کامیاب امیدوار میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کا لیگل ایڈوائزر تصور ہوگا۔ نا مکمل درخواستوں اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے
والی کوئی بھی درخواست قابل غور / قبول نہ ہوگی۔
IPL-3785
اشتهر : چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی تلہ گنگ