Sr Post Name Jobs Qualification
1 Labour 1
Latest jobs by Station Health Organization

آسامی خالی ہے
اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن لاہور کینٹ میں لیبر کی مستقل آسامی کیلئے موزوں امیدواروں سے درخواستیں بنام سینئر ایگزیکٹیو میڈیکل آفیسر ( SEMO) لاہور کینٹ میں مورخہ 14 فروری 2024 تک دفتر ہذا میں مطلوب ہیں۔ ٹیسٹ انٹرویو مورخہ 19 فروری 2024
کو صبح 08:00 بجے دفتر ہذا میں ہونگے ۔
شرائط:
نمبر شمار
1
آسامی
بی۔ پی۔ ایس
تعداد
لیبرر
1
1
(1) ۔ عمر 18 تا 30 سال ( آرمی سے ریٹائرڈ حضرات کے لیے 45 سال)۔
(2)۔ مقامی ڈومیسائل ۔ (صرف ضلع لاہور کے رہائشی )۔
(3)۔ ٹیسٹ انٹرویو کیلئے امیدوار قومی شناختی کارڈ، مقامی ڈومیسائل اور تعلیمی
اسناد اسرٹیفیکیٹ ساتھ لائیں۔
(4) کسی بھی امیدوار کو ٹیسٹ انٹرویو کیلئے کوئی TANDA نہیں دیا جائیگا۔
سینئر ایگزیکٹیو میڈیکل آفیسر اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن
معرفت کمبائنڈ ملٹری ہسپتال لاہور کینٹ ۔ رابطہ نمبر : 669936184-042