Sr Post Name Jobs Qualification
1 IT Officer 1 Masters
Latest jobs by Faisalabad Chamber of Commerce and Industry

ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد
پرکشش آسامی خالی ہے ۔
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک کا تیسرا بڑا چیمبر ہے جو اپنے اصول" بہتری کیلئے مشترکہ جدو جہد سر بلند کیلئے اعلی ، ارفعا، پیش بینی اور باختہ عزم سے کوشاں ہے۔ ایف سی سی آئی کو مندرجہ ذیل آسامی کیلئے انتہائی متحرک اور ماہر فرد کی ضرورت ہے جس کا ریکارڈ پیشہ وارانہ مہارات اور کامیاہیوں سے ترین ہو۔
آسامی
قابلیت تجربه
کمپیوٹر سائنس ، سافٹ وئیر انجینئر نگ / انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تسلیم شدہ یونیورسٹیوں باز گری ایوارڈ نگ اداروں سے ماسٹر ڈگری ابی ایس آنرز (سولہ سالہ تعلیم ) ڈگری ہولڈر ہو۔ تعلیم کے بعد کسی معروف پالک اپرائیویٹ سیکٹر کے ادارے میں تین سالہ متعلقہ ملی تجربہ کیا وہ ان امیدواروں کو تری دی
آئی ٹی آفیسر
25 سے
کنٹریکٹ پر
جائے گی جو سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ اور منجمنت ( اور یکل اور پینٹ میں متعلقہ شعبوں میں عملی تجربہ رکھتے ہوں۔ دو اداروں کے ڈیٹا میں کو چلانے، پروگرامنگ کو بحفاظت چلانے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ وہ دیب سائٹس کو چلانے، ان کی میٹنس اور سافٹ وئیر میں بہتری اور سافٹ وئیر کی اپ ڈیٹنگ کی بھی صلاحیت رکھتا ہوا۔ امیدوار سافٹ وئیر انسٹالنگ، تریل شوٹنگ نٹ ورک اور سافٹ وئیر ایشوز کو بھی حل کرنے کا ماہر ہو۔
35 سال
ماہانہ تنخواہ اور الاؤنسز قابل گفت و شنید ہوں گے۔
اہل امیدوار (صرف مرد) سادہ کاغذ پر درخواست جمعه CV تصدیق شدہ 2 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی،
ڈومیسائل، تمام تعلیمی دستاویزات اور تجربہ کے سرٹیفکیٹس دیں ۔ ہر طرح سے مکمل درخواستیں 26 مئی 2024 ء تک سیکرٹری جنرل ایف سی سی آئی کو
پائی جانی چاہئیں۔ نوٹ: پہلے سے درخواست دینے والوں کوئی درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔
محمد ایوب ، سیکرٹری جنرل، فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
ایف سی سی آئی کمپلیکس، ایسٹ کینال روڈ فیصل آباد۔ پاکستان ( ٹیلی فون نمبر 70-9230265 41 92+)