Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Supervisor Cum Trainer | 1 | Matric |
2 | Incharge Cum Trainer | 1 | Intermediate |
ہارس رائیڈنگ سکول چناب کالج جھنگ کے لئے مندرجہ ذیل آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
آسامی
عمر کی حد
تنخواہ کا سکیل
تعداد
انچارج کم ٹریز
45-35 سال
1
2
سپروائزر م ٹریز
40-30 سال
16
قابلیت
کم از کم انٹر میڈیٹ مع کم از کم 5 سالہ ہارس رائیڈنگ کا تجربہ (موناڈ پو سے سر ٹیفائیڈ امیدواران کو ترجیح دی جائیگی ) ذمہ داریاں: بطور انچارج ہارس رائیڈنگ سکول جملہ انتظام بشمول ریکارڈ کیپنگ ، گھوڑوں کی دیکھ بھال خوراک صحت اور طلباء کی ٹریننگ کے عمل کو محفوظ اور موثر بنانا۔
01
01
14
کم از کم میٹرک مع گھڑ سواری کا کسی مشہور ریس/ پولو کلب کا 5 سالہ تجربہ
1۔ خواہشمند درخواست گزار تمام ضروری کوائف کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے دس دن کے اندر اپنی درخواستیں درج ذیل پتہ پر ارسال کریں۔ 2- صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا جس کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔
ڈائریکٹر جھنگ ایجوکیشنل ٹرسٹ
ڈپٹی کمشنر آفس جھنگ
047-9200036 :فون نمبر