Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Junior Clerk | 1 | Intermediate |
2 | Computer Operator | 1 | Bachelors |
3 | Stenotypist | 1 | Bachelors |
دفتر پریزائیڈنگ آفیسر لیبر کورٹ نمبر 7 سکھر
آسامیاں خالی ہیں
زیر و تخطی
صوبہ سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواران سے درج ذیل خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار | آسامی کا نام | عمر کی حد | تعلیم | تعداد |
---|---|---|---|---|
1 | اسٹینو گرافر (بی پی ایس-16) | 21-28 | گریجویشن کے ساتھ شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ کا سرٹیفکیٹ، 120/40 کی رفتار، بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سندھ سے تسلیم شدہ ایم ایس آفس کا دو ماہ کا کورس۔ | - |
2 | کمپیوٹر آپریٹر (بی پی ایس-12) | 21-28 | گریجویٹ کے ساتھ تسلیم شدہ ادارے سے جاری شدہ ڈی۔ آئی۔ ٹی یا کمپیوٹر سائنس کا سرٹیفکیٹ۔ | - |
3 | جونیئر کلرک (بی پی ایس-11) | 18-28 | انٹرمیڈیٹ، ایم ایس آفس کا سرٹیفکیٹ، 30 الفاظ فی منٹ کی ٹائپنگ رفتار، کمپیوٹر مہارت رکھنے والے امیدوار کو ترجیح۔ | - |
شرائط و ضوابط
پتہ:
پریزائیڈنگ آفیسر،
لیبر کورٹ نمبر 7،
بنگلہ نمبر ڈی-18، اے ڈی سی کالونی،
ملٹری روڈ، سکھر۔
فون نمبر: 071-9310530
نوٹ:
پڑھے گا سندھ تو بڑھے گا سندھ۔