Sr Post Name Jobs Qualification
1 Helper 5 Others
Latest jobs by Faisalabad Waste Management Company (FWMC)

شہریوں کا تعاون صفائی میں معاون
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
ملازمت کے مواقع / واک ان انٹرویو
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر کی صفائی میں بہتری کیلئے صفائی کے عملہ / ہیلپر وغیرہ کی ڈیلی و عمر کی بنیاد پر 19 جون 2024 تک درخواستیں مطلوب ہیں۔ واک ان انٹرویو بعد از اشتہار ہر ماہ کی 20 اور 21 تاریخ کو فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس میں ہوں گے۔ خالی آسامیوں کی تفصیل اور تعیناتی کے بارے میں مزید معلومات ہیومن ریسورس آفس فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سے لی جاسکتی ہے۔
هدایات اور عمومی شرائط
1- درج بالا آسامی پر درخواست دینے کے لئے عمر کی بالائی حد 45 سال ہے۔
2 امیدوار کا تندرست وتوانا ہونا لازم ہے۔
3 انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور اس کی فوٹو
کاپی، ڈومیسائل، ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست اور دو عدد پاسپورٹ سائز تازہ تصاویر کے
ہمراہ تشریف لائیں۔ انٹرویو میں آنے والے امیدواروں کو کوئی TANDA نہیں دیا جائے
گا۔
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اپنی ضروریات کے پیش نظر کسی بھی مر حلے پر آسامیوں کی
تعداد کم یازیادہ کرنے کا حق رکھتی ہے۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
IPL-5624
پتہ: یونیورسٹی روڈ نزد ڈی سی آفس ایف ڈبلیوایم سی کمپلیکس فیصل آباد
041-9200106