Sr Post Name Jobs Qualification
1 Vaccinator 455 Matric
Latest jobs by Health Department Govt of Sindh

11 رسی 2024
ملازمت کے مواقع
حکومت سندھ .... محکمہ صحت
ایکسپینڈ یڈ پروگرام آن امیونائزیشن (EPI)
ویکسی نیٹرز کی ہائرنگ (6-BPS) کنٹریکٹ
اضافہ : تاریخ میں توسیع
آن لائن درخواست جمع کرانے کے لئے تاریخ میں توسیع
بحوالہ اشتہار جو 8 مارچ 2024 ء کو کاوش اور ڈان اور 10 مارچ کو جنگ اخبار میں 647/24/INF/KRY کے ساتھ شائع ہوا اور دوسری اشاعت 31 مارچ 2024 بحوالہ 892/2024/INF/KRY ہوئی، کنٹریکٹ کی بنیاد پر ویکسی نیٹرز (6-BPS) کی بھرتی کے لئے آن لائن درخواست کے لئے آخری تاریخ میں ذریعہ ہذا 11 مئی 2024 ء تک توسیع کی جاتی ہے۔
اسامیاں
تمبر شمار
اسلامی کا نام
BPS
1 ویسی نیشرز
06-BPS
ضلع دار خالی اسامیوں کی تفصیلات متذکرہ
بورڈ یونیورسٹی۔ (2) تسلیم شدہ انسٹیٹیوٹ / بورڈ سے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
شرائط وضوابط:
455
مطلوبہ تعلیم
(1) کم از کم اکیڈمک کوالیفکیشن میٹریکولیشن یا مساوی کوالیفکیشن از تسلیم شده
بالا اشتہار اور STS ویب سائٹ پر مندرج
ہیں
(3) عمر 30-18 سال ( حکومت سندھ کے رولز اور پالیسی کے مطابق عمر 15 سال کی رعایت زیر غور لائی جائیگی۔
دہ امید وار جو قبل از میں درخواست دے چکے ہیں اور بذریعہ کوریئر STS آفس کو درخواستیں جمع کرا چکے ہیں انہیں دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ دہ امیدوار جنہوں نے ابھی تک اپنا ادائیگی شدہ چالان جمع نہیں کرایا اور ان کی درخواست التوا میں ہے از راہ کرم بینک چالان کے ساتھ درخواست فارم
کو ارسال کریں۔ ) https://st.org.pk/application-status.aspx?id=2107)STS
نوٹ: جملہ دیگر شرائط و ضوابط وہی رہیں گے۔ ضلع وار خالی اسامیاں اور تفصیلات STS ویب پر دستیاب ہیں۔
درخواست کیسے دیں
مذکورہ بالا معیار پر پورے اترنے والے دلچسپی کے حامل امیدواروں کو آن لائن فارم پر کرنا چاہئے اور مقررہ ٹیسٹ فیس ڈپازٹ سلپ کے ہمراہ درخواست فارم STS ویب سائٹ (www.sts.org.pk) سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
مقررہ ڈپازٹ سلپ کے ذریعے - 510 روپے اسکریننگ ٹیسٹ فیس کی ادائیگی مقررہ بینک کی کسی آن لائن برانچ پر جمع کرانی ہوگی ۔ اصل ڈپازٹ سلپ کی کاپی پر شده درخواست فارم کے ساتھ منسلک کریں۔
نا مناسب انداز سے پر کردہ، نامکمل ، ڈپازٹ سلپ کی ادائیگی شدہ کاپی کے بغیر درخواست فارمز مستر د کئے جائیں گے۔
ه دستی جمع کرده درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
از راه کرم پر شده درخواست فارم اصل پیڈ بینک ڈپازٹ سلپ بذریعہ ڈاک یا کوئی کور بیئر سروس سندھ ٹیسٹنگ سروس۔ پاکستان (فارم میں متذکرہ پتہ پر ) آخری تاریخ سے پہلے ارسال کر دیں۔
بذریعہ ڈاک یا کوئی کور نیز سروس درخواستوں کی تاخیر سے وصولی کے لئے STS ذمہ دار نہیں ہوگی ۔
توسیعی آخری تاریخ ( فارم اور چالان جمع کرانے کی آخری تاریخ
برائے مزید معلومات از راہ کرم رابطہ کریں www.sts.org.pk Ph#021-34761617,03111-030004
سنده نیسٹنگ سروس پاکستان
پروجیکٹ ڈائریکٹر (EPI)
حکومت سندھ
پڑھے گا سندھ تو۔۔۔۔۔ بڑھے گا سندھ
(INF/KRY-1178/24)