درخواستیں مطلوب ہیں
بحوالہ جناب سیکر یٹری محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن نمبر 31-57/2024/521-17 (1) SO-II مورخہ 2024-02-28 اور مراسلہ نمبر (US-II (H 1164-1200 مورخہ 2024-04-04 محکمہ صحت ضلع صحبت پور کے مختلف مراکز صحت ( ضلعی ہیڈ کو آرٹر ہسپتال ، دیہی مرکز صحت ۔ سول ڈسپنسریز ، ایم سی ایچ سنٹرز نیشنل پروگرام برائے لیڈی ہیلتھ ورکز ) کو درج ذیل نئی تخلیق شدہ اور موجودہ خالی آسامیاں (گریڈ 01 تا 15) پر کرنے کیلئے جو کہ ایک سال کے لئے عارضی بنیادوں پور ضلع صحبت پور کے لوکل خواہش مند موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 2024-06-03 ہوگی ۔ جو کہ زیر تخطی کے دفتر میں
جمع ہوں گی ، جن کے انٹر ویو دفتر ضلعی ناظم صحت میں دئے گئے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
سیریل نمبر
نام آسامی
گریڈ تعداد
مطوب تعلیمی قابلیت
ایکسرے ٹیکنیشن
مستند ادارے سے ایکسرے ٹیکنیشن میں ڈپلومہ ہولڈر
لیبارٹری ٹیکنیشن 9 1
مستند ادارے سے لیبارٹری ٹیکنیشن میں ڈپلومہ ہولڈر
مستند ادارے سے لیڈی ہیلتھ وزیٹر میں ڈپلومہ ہولڈر
مستند ادارے سے میڈیکل ٹیکنیشن میں ڈپلومہ ہولڈر
1
2
3
4
19
1
تحریری انٹرویو کی تاریخ زبانی انٹرویو کی تاریخ
10-06-2024
06-06-2024
10-06-2024
06-06-2024
10-06-2024
06-06-2024
10-06-2024
06-06-2024
10-06-2024
07-06-2024
10-06-2024
07-06-2024
10-06-2024
07-06-2024
10-06-2024
07-06-2024
11-06-2024
07-06-2024
11-06-2024
11-06-2024
11-06-2024
11-06-2024
11-06-2024
11-06-2024
11-06-2024
لیڈی ہیلتھ وزیٹر 9
ٹیمیل میڈیکل 29 ٹیکنیشن
ڈینٹل میکنیشن
ڈریر
ڈینر
19
3
6
66
مستند ادارے سے ڈینٹل ٹیکنیشن میں ڈپلومہ ہولڈر
مستند ادارے سے ڈریسر میں ڈپلومہ ہولڈر
مستند ادارے سے ڈسپنسر میں ڈپلومہ ہولڈر
لیبارٹری اسٹنٹ 5 1
مستند ادارے سے لیبارٹری اسٹنٹ میں ڈپلومہ ہولڈر
ملیریا سپروائزر 5 2
میٹرک سائنس
لیڈی ہیلتھ ورکر 5
4 میٹرک سائنس شادی شدہ ضروری ہے درگی، ڈھانڈا ، صدر صحبت پور، گھری)
نرسنگ اردلی
ڈرائیور
دائی
چوکیدار
نائب قاصد
سوئپر
6 4
4
4
4
2
4
1
3 1
3
1
میٹرک سائنس
ڈرائیونگ لائسنس ( ڈرائیونگ ٹیسٹ)
ایک سالہ دائی ڈپلومہ ہولڈ MCH پروگرام سے پاس شدہ
پرائمری پاس اور جسمانی طور پر تندرست ہو
پرائمری پاس اور جسمانی طور پر تندرست ہو
جسمانی طور پر تندرست ہو
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
شرائط : ۔ (1) عمر کی حد 18 سے 43 سال ہوگی (2) پہلے سے سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے محکمہ کے توسط سے بمع این اوسی جمع کروائیں (3) مطلو به قابلیت ، معیار پر
پورا اتر نے والے امیدواروں کو میٹ انٹرویو کیلئے گورنمنٹ کی تشکیل شدہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کے روبرو پیش ہونا ہوگا (4) ہر امیدوار کواپنی درخواست کے ساتھ دوعدد تازہ ترین تصویر جمع کروانا ہوگی (5) ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ تمام کاغذات لازمی طور پر تصدیق کرائے غیر تصدیق شدہ کاغذات منسلک ہونے کے صورت میں درخواست قابل قبول نہیں ہوگی (6) آسامیوں پر فتخب ہونے والے امیدواروں کو تعیناتی کے احکامات ان کی تعلیمی اسناد متعلقہ ادارے سے تصدیق اور پولیس تصدیق کرنے کے
بعد جاری کئے جائیں گے (7) مشتہر شدہ آسامیوں میں کمی و بیشی ہو سکتی ہے (8) حکومت پاکستان کے احکامات کے تحت معذور امیدواروں ، غیر مسلم اور خواتین کے لئے کوٹہ
مختص ہے جس پر عمل درآمد کی جائے گا (9) انٹرویو میں آنے والوں کو کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائے گا (10) لیڈی ہیلتھ ورکرز کی آسامیوں کے لئے متعلقہ یونین کونسل کے علاوہ کسی دوسرے علاقے کے امید وار درخواست جمع نہ کریں، مزید برآں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی امیدواران درخواست کے ساتھ نکاح نامہ ضروری جمع کروائیں (11) انٹرویو
کے دن امیدواران اپنے اصل کا غذات ساتھ لائیں۔ نوٹ: ۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت / ٹیکنیکل ڈپلومہ نہ رکھنے والے امیدوار اور غیر رجسٹ غیر مصدقہ اداروں سے ٹریفکیٹ حاصل کرنے والے بھی درخواست دینے کے زحمت نہ کریں ان کا نام لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی انٹرویو میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے گی کسی بھی قسم کی سفارش کرنے
والے امیدواروں کو ناہل قراردیا جائے گا۔ کیونکہ تمام آسامیوں کی تقرری خالصتا میرٹ کی بنیاد پر عمل لائی جائے گی۔
ضلعی ناظم صحت
ڈسٹرکٹ صحبت پور |
www.dpr.gob.pk.
PRQ No 2550/24-05-2024
@dpr_gobdpr.gob f@dgpr.balochistan