4 محکمہ صحت موسی خیل کے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات (E.P.I) میں خالصتا عارضی (کنٹریکٹ ) بنیادوں پر رذیل خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے ضلع موسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ عا رضی تعیناتی کی مدت ایک سال ہوگی ( بھرتی ہونے وال امیدوار کی کارگردگی تسلی بخش نہ ہونے کی صورت میں ایک ہی تو نس پی ڈیوٹی سے فارغ کیا جائے گا۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 29 اپریل 2024 ہے جو کہ ضلعی ناظم صحت ضلع موسی خیل میں جمع ہو گئے ، جس کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی جبکہ ٹیسٹ انٹرویو کی تاریخ
درخواستیں مطلوب ہیں
موریہ 29 اپریل 2024 ہے۔
نمبر شمار
نام آسامی اسکیل
01
اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ و سینیشن
تعداد آسامی
تعلیمی قابلیت
02
(BPS-05)
1
10
انٹر میڈیٹ سائنس / محکمہ صحت میں ایک سالہ تجربہ
میٹر سائنس / محکمہ صحت میں ایک سالہ تجربہ
شرائط عمر کی حد کی 18 سے 43 سال ہوئی امیدواراپنی درخواست کے ساتھ کاغذات کی تصدیق شدہ نقول جمعہ ایک عدد تاز و تصویر منسلک کرے ٹیسٹ انٹرویو کے امیدوار اپنے اصل کا غذات / اسناد اور شناختی کارڈ میٹی کے سا منے پیش کرے گا دوسرے اضلان سے تعلق رکھنے والے درخواست دینے کی زحمت نہ کریں ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے وال امیدواروں کو کوئی سفر خرچی نہیں دیا جائے گا۔ مطلوبہ معیار پر پورا اتر نے والے امیدوار کا انتخاب حکومت بلوچستان کی جانب سے تشکیل شدہ کمیٹی کے ذریعے کیا جائے گا اسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
PRQ No 1906/22-04-2024
dpr.gob f@dgpr.balochistan www.dpr.gob.pk.@dpr_gob
ضلعی نا ظم صحت ضلع موسى خيل