محکمہ صحت جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ صحت بلوچستان کی منظوری سے نوی میلیشین نمبر 3-57/2024/571-17 .No مورخہ 28 فروری 2024 ضلع حب کے مقامی وڈومیسائل امید واروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں کہ وہ جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تحت اسکیل 1 سے سکیل 9 تک ایک سال کے لیے کنٹریکٹ / کار کردگی کی بنیاد پر ایکسینڈ یہبل بنیاد پر درج ذیل آسامیوں کو پر کریں۔ درخواستیں جمع کرانے اور واک ان انٹرویو کی تاریخ 23 اپریل 2024ء بروز منگل بوقت صبح 09:00 سے دو پہر 03:00 بجے تک ہے ، اپنی درخواستیں جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال جب ایڈمن برانچ میں جمع کریں نیز متذکرہ تاریخ کے بعد کسی امید وار کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
اسکیل
قابلیت
نمبر شمار
آسامی
تعداد
01
02
ECG مینشین
لیبارٹری اسٹنٹ
03
لیبارٹری مینشین
04
انستهیز یا مینیشن
05
ایکس رے اسٹنٹ
06
07
08
09
اوٹی اسٹنٹ
نرسنگ ار در لی
وارڈ بوائے
نائب قاصد
BPS-09
1
BPS-05
3
BPS-09
1
BPS-09
1
1
BPS-06
1
BPS-04
1
BPS-02
1
BPS-01
1
میٹرک سائنس ای سی جی کا ڈپلومہ / امتحان محکمہ صحت کے خود مختار ادارے سے پاس کیا ہو۔
میٹرک سائنس لیب اسسٹنٹ کا ڈپلومہ امتحان محکمہ صحت کے خود مختار ادارے سے پاس کیا ہو۔
میٹرک سائنس لیب میکنیشن کا ڈپلومہ امتحان محکمہ صحت کے خود مختار ادارے سے پاس کیا ہو۔
میٹرک سائنس انسٹیز یا میکنیشن کا ڈپلومہ امتحان محکمہ صحت کے خود مختار ادارے سے پاس کیا ہو۔
09-BPS
میٹرک سائنس ایکس رے اسٹنٹ کا ڈپلومہ امتحان محکمہ صحت کے خود مختار ادارے سے پاس کیا ہو۔
میٹرک سائنس اوٹی اسٹنٹ کا ڈپلومہ / امتحان محکمہ صحت کے خود مختار ادارے سے پاس کیا ہو۔
میٹرک پاس جسمانی طور پر تندرست ہونا چاہیئے۔
میٹرک پاس جسمانی طور پر تندرست ہونا چاہیئے۔
میٹرک پاس جسمانی طور پر تندرست ہونا چاہئے ۔
شرائط:۔ (1) عمر کی حد 18 سے 43 سال ہو گی (2) پہلے سے سرکاری ملازمین درخواستیں اپنے محکمہ کت توسط سے جمع این اوی جمع کرائیں (3) مطلوبہ معیار پر پورا
اترنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے حکومت بلوچستان کی نائب سے تشکیل شدہ کمیٹی کے رو برو پیش ہونا ہو گا (4) ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ اپنے
کا غذات لازمی طور پر تصدیق شدہ کا غذات منسلک کرنے کی صورت میں درخواست درخواست نا قابل قبول ہوگی۔ اور درخواست کے ساتھ 1 عدد تازہ ترین تصویر بھی جمع کرائی ہوگی (5) انٹرویو اٹیمیٹ کے دن امید وار اپنی اصل اسناد جمع کمپیوٹرائز شناختی کارڈ لازمی طور پر ہمراہ لائے (6) ٹیکنیکل آسامیوں پر منتخب ہونے بالے امیدواروں کو تعیناتی
کے احکامات ان کی تعلیمی ٹیفیکیٹ / ڈپلومہ معلقہ ادارے سے تصدیق کرنے کے بعد باری کئے جائینگے (8) مشتہر شدہ آسامیوں میں کمی بیشی کی جاسکتی ہیں (9) انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں اور غیر مصدقہ اداروں سے ٹریفکیٹ حاصل کرنے والے بھی درخواست دینے کی زحمت نہ کریں ان کا نام لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ اور نہ ہی تحریری ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت دی جائیگی۔
PRQ No 1860/09-04-2024
dpr.gob @dgpr.balochistan @dpr_gob www.dpr.gob.pk.
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جام غلام
قادر گورنمنٹ ہسپتال ضلع حب