آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
تحریک آزادی کے لاکر اس خبر زنی
درخواستیں مطلوب ہیں
دفتر معاون ناظم الشامل بیانه در نرمی سردی مظفر آباد ڈویژن کے زیر اہتمام، مختلف شفاخانہ جات و فرسٹ ایڈ سنٹرز میں نائب قاصدان لی 11 چوکیداران بیا - 1 کی آسامیاں خالی ہیں۔ ان آسامیوں پر بھرتی کے لیے اس خبر کے تحت مقررہ معیار کے مطابق اہل امیدواران سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔
آسامیوں کی تفصیلات:
آسامی |
مقامی معیار |
مطلوبہ معیار (تعلیمی تو بیت) |
1 |
تاب مدل 1 و کید مربی - 1 |
|
2 |
تاب اصولی 1 |
|
3 |
تاب مدنی 1 |
|
4 |
نائب محمد في 1 |
|
5 |
ه کید اولی - 1 |
|
شرائط:
- امیدوار کی عمر 18 سال سے کم از کم 40 سال ہو۔
- مقامی باشندہ ہو (آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر)۔
- درخواست کے ہمراہ مندرجہ ذیل دستاویزات شامل کریں:
- کمپوٹریز شناختی کارڈ
- پیشینی شور کیٹ
- ڈومیسائل
- تعلیمی سر نیکلیس اور قابلیت کی تصدیق شدہ اسناد
درخواست ارسال کرنے کا طریقہ:
- درخواستیں 10 دسمبر 2024 شام 3:30 بجے تک دفتر معاون ناظم الایمل میانہ و رینزی سرو سر مظفر آباد، F بلاک، نیوڈسٹرکٹ کمپلیکس، اولڈ سیکرٹریٹ مظفر آباد میں موصول ہونی چاہیے۔
- مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
امتحان و انٹرویو کی تفصیلات:
- محکمانہ اہلکار درخواست ارسال کریں گے۔ محکمانہ ملازمین کے لیے مدمر کی کوئی قید نہیں۔
- انٹرویو 24 دسمبر 2024 کو بروز منگل بوقت 9:30 دفتر معاون ناظم الشامل ہیلتھ و فریزری سروسز، ۴ بلاک نیوا مشرک کمپلیکس، اونڈ میکر ترین مظفر آباد میں ہوگا۔
- امیدواران کو اصل دستاویزات ہمراہ لانا ہوں گے جو دوران انٹرویو کی جانچ کے دوران ملاحظہ کیے جائیں گے۔
- انٹرویو کے لیے کوئی علیحدہ کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
- ٹریول الاؤنس (ٹی اے/ای اے) فراہم نہیں کیا جائے گا۔
دیگر معلومات:
- مقامی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
- امیدوار کے لیے اپنے حلقہ انتخاب کا مستقل سکونتی ہونا ضروری ہے۔
- کامیاب امیدوار کی تقرری حکومتی منظوری سے مشروط ہوگی۔
AKNo/165-N/12/24
(ڈاکٹر خواجہ شوکت احمد)
معاون ناظم
الفاصل بیلته وترنری سر و سر، ضلع مظفر آباد