Sr | Post Name | Jobs | Qualification |
---|---|---|---|
1 | Lecture Tarjumatul Quran | 1 | Masters |
2 | Junior Instructor Computer Science | 1 | Bachelors |
3 | Lecturer Islamiat | 1 | Masters |
4 | Lecturer Math | 2 | Masters |
5 | Junior Instructor Electrical | 1 | Diploma & Certificates |
6 | Junior Instructor Chemistry | 1 | Bachelors |
7 | Instructor Mechanical | 4 | Bachelors |
8 | Instructor Electrical | 3 | Bachelors |
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سانگلہ ہل - واک ان انٹرویو
پتہ:
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سانگلہ ہل
شاہ کوٹ روڈ سانگلہ ہل
ضلع ننکانہ صاب
فون: 056-3677529, 056-3677530
ادارہ:
TEVTA - The Government
ٹیچنگ سٹاف کی آسامیاں (وزٹنگ بنیاد پر - صبح کی کلاسز کے لئے) سیشن 2024-25
درج ذیل تعلیمی قابلیت کے حامل امیدواران کی ضرورت ہے:
نمبر شمار نام آسامی تعداد آسامی تعلیمی قابلیت تاریخ انٹرویو
1 انسٹرکٹر الیکٹریکل 03 بی ایس انجینئرنگ / بی ٹیک آنرز / بی ایس انجینئرنگ ٹیکنالوجی (الیکٹریکل) + کمپیوٹر لٹریٹ 24-07-2024
2 انسٹرکٹر مکینیکل 04 بی ایس انجینئرنگ / بی ٹیک آنرز / بی ایس انجینئرنگ ٹیکنالوجی (مکینیکل) + کمپیوٹر لٹریٹ 24-07-2024
3 جونیئر انسٹرکٹر کیمسٹری 01 بی ایس سی متعلقہ مضمون + ایک سالہ تجربه + کمپیوٹر لٹریٹ 25-07-2024
4 جونیئر انسٹرکٹر الیکٹریکل 01 DAE الیکٹریکل + ایک سالہ تجربہ + کمپیوٹر لٹریٹ 25-07-2024
5 لیکچرار ریاضی 02 ایم ایس سی / بی ایس (چار سالہ) ریاضی + کمپیوٹر لٹریٹ 25-07-2024
6 لیکچرار اسلامیات 01 ایم اے اسلامیات + کمپیوٹر لٹریٹ 25-07-2024
7 جونیئر انسٹرکٹر کمپیوٹر 01 بی سی ایس / DAE (CIT) دو سالہ تجربہ کے ساتھ 25-07-2024
8 لیکچرار ترجمہ القرآن 01 ایم اے اسلامیات + کمپیوٹر لٹریٹ 25-07-2024
ہدایات برائے امیدواران:
امیدواران مقررہ تاریخ کو صبح 10:00 بجے اپنی سی وی، 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، اسناد / دستاویزات اور ان کی مصدقہ نقول کے ساتھ کالج تشریف لائیں۔
معاوضہ TEVTA پالیسی کے مطابق ہوگا۔
آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
رابطہ:
پرنسپل شوکت علی رانا
(جی سی ٹی) سانگلہ ہل
IPL-6556