تفصیلات خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں
محکمہ: میونسپل کمیٹی پسنی
آخری تاریخ: 3 جنوری 2025
پتہ: دفتر چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی پسنی
خالی آسامیوں کی تفصیل:
نمبر شمار |
نام آسامی |
سکیل |
تعداد آسامی |
تعلیمی قابلیت |
1 |
لیڈنگ فائر مین |
بی پی ایس 09 |
03 |
میٹرک پاس بمع تجربہ |
2 |
فائر مین |
بی پی ایس 04 |
03 |
میٹرک پاس بمع تجربہ |
3 |
ٹریکٹر ڈرائیور |
بی پی ایس 04 |
05 |
لائسنس یافتہ |
4 |
واچ مین |
بی پی ایس 01 |
01 |
پڑھنا لکھنا جانتا ہو |
5 |
خاکروب |
بی پی ایس 01 |
19 |
پڑھنا لکھنا جانتا ہو |
شرائط برائے درخواست:
- عمر کی حد: 18 سے 43 سال۔
- تعلیمی معیار: میٹرک یا مڈل پاس۔
- لوکل ڈومیسائل: پسنی کا ہونا ضروری ہے۔
- دستاویزات:
- تمام کاغذات کی تصدیق شدہ نقول۔
- 2 پاسپورٹ سائز تصاویر۔
- انٹرویو کے لیے ضروری اشیاء:
- اصل اسناد۔
- کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ۔
- دیگر شرائط:
- مجاز اتھارٹی کو آسامیوں کی منسوخی کا اختیار ہوگا۔
- سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست دے سکتے ہیں۔
- انٹرویو کے لیے سفری خرچ فراہم نہیں کیا جائے گا۔
- شکایات اور معلومات کے لیے نمبر: 0863210160۔
انٹرویو کی تفصیلات:
- تاریخ: 10 جنوری 2025
- وقت: صبح 10:00 بجے
- مقام: دفتر چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی پسنی
نوٹ: جمع شدہ کاغذات کی چھان بین کے بعد ٹیسٹ اور انٹرویو لیا جائے گا۔
رابطہ:
جاری کردہ: چیف آفیسر، میونسپل کمیٹی پسنی
اشاعت نمبر: AB No 610/18-12-2024