ویٹر کی آسامی کے لیے اشتہار

مندرجہ ذیل شرائط پر عمل ضروری ہے:

  1. عمر کی حد:

    • امیدوار کی عمر 18 سال سے 30 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
  2. درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:

    • درخواستیں 20 دسمبر 2024 تک بمعہ شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کروائیں۔
  3. تعلیمی قابلیت:

    • امیدوار کم از کم مدل پاس ہونا ضروری ہے۔
  4. ٹیسٹ اور انٹرویو کی تاریخ:

    • نیٹ اور انٹرویو 31 دسمبر 2024 کو ہوں گے۔
  5. سفر اور اخراجات:

    • نیٹ کے لیے آنے والوں کو کسی قسم کا TA/DA ادا نہیں کیا جائے گا۔
  6. انتظامیہ کی سلیکشن:

    • انتظامیہ کی سلیکشن حتمی ہوگی، اس پر کسی قسم کا اعتراض قابل قبول نہیں ہوگا۔
  7. رابطہ:

    • خواهشمند افراد درج ذیل پتے پر رجوع کریں:
      • پتہ: P-58، طوقی رجمنٹ، منگلا کینٹ، نزد گل مارکیٹ
      • فون نمبر: 0300-494536