اشتهار برائے سویلین بھرتی
سرکاری ادارے میں درج ذیل اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:
1. اسامیوں کے نام:
2. اسامیوں کی تعداد:
3. بنیادی پے سکیل:
شرائط و ضوابط:
- امیدوار میڈیکل کے اخراجات خود برداشت کرے گا۔
- امیدوار کو کسی قسم کا ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ شدہ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں متعلقہ محکمے کے توسط سے ارسال کریں۔
- قابلیت/تجربہ:
- تعلیمی قابلیت: پرائمری تعلیم۔
- تجربہ: مقامی اور تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
- عمر: 18 سے 25 سال۔
- امیدوار تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصویریں (کسی بھی 17 گریڈ کے افسر سے تصدیق شدہ) ساتھ جمع کرائے گا۔
- نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
- اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر تمام درخواستیں 72 پنجاب محفوظ شہید گریژن لاہور کو موصول ہونی چاہئیں۔