شتہار بھرتی چوکیدار سکیل بی۔ 01
از دفتر پر سپل گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول چناری ضلع جہلم ویلی
ادارہ ہذا میں چوکیدار سکیل بی۔ 01 کی اسامی کے خلاف مستقل بنیادوں پر بھرتی کیلئے بذیل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ خواہشمند امیدواران اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 ایام کے اندر درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ تفصیل اسامی:
نام اسامی: چوکیدار
سکیل: بی۔ 01
اہلیت کی شرائط اور بھرتی کا طریقہ کار:
امیدوار ریاست جموں و کشمیر کا مستقل باشنده ہو۔
امیدوار کا متعلقہ یونین کونسل کا مستقل رہائشی ہونا ضروری ہے۔
امیدوار خواندہ ہو۔
امیدوار کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہو۔
امیدوار مبلغ 300 روپے ادارہ کے بنک کات نمبر AJK D26 میں جمع کروا کر رسید حاصل کریں اور بوقت انٹرویو اصل رسید پیش کریں۔
دوران انٹرویو امیدوار اپنے شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد ساتھ لانے کا پابند ہوگا۔
انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
شیڈول انٹرویو:
تاریخ انٹرویو: 25.07.2024
مقام انٹرویو: گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول چناری ضلع جہلم ویلی
بروز: جمعرات
وقت: 09:00 صبح
المشتہر: پرنسپل، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چناری، ضلع جہلم ویلی