اسامی خالی ہے
1 ملٹری فارم ملیر کینٹ کراچی میں ویٹرنری ڈریسر کی مستقل بنیاد پر تقرری کے لئے مطلوبہ تعلیمی قابلیت اور عمر کے حامل موزوں امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تنخواہ کا بنیادی سکیل
نمبر شمار
تعداد اسامی
علاقائی کوٹہ
اسامی کا نام
(Corps )
ا
ویٹرنری ڈریسر
04
01
مقامی
تعلیمی قابلیت / تجربه
میٹرک سائنس بمعہ کسی مستند ادارے سے جاری کردہ اسٹنٹ ویٹرنری ڈریسر کا چھ ماہ کا ڈپلوما ہو۔ تجربہ کار افراد کو ترجیح دی
جائے گی۔
2 امیدواران کے لئے عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 5 سال کی رعایت دی جائے گی۔ اقلیتی اقوام سے تعلق رکھنے والے امیدواران کو 3 سال جبکہ ریٹائرڈ آرمی ملازمین کے لئے 10 سال اور دوران سروس
فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کو 5 سال رعایت دی جائے گی۔
سرکاری ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواستیں ارسال کر سکتے ہیں۔
4- درخواست کے ساتھ قابلیت ، ڈومیسائل / قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کا پیاں اور 2 عدد تصویر میں منسلک ہونی چاہئیں۔
درخواستیں صرف صوبہ سندھ کے تمام اضلاع کے رہائشی امید وار دینے کے اہل ہوں گے جو کہ ملٹری فارم مالیر کینٹ کراچی کو بذریعہ
ڈاک ارسال کریں گے اور اسلامی کا نام لفافے کے دائیں کونے پر واضح طور پر لکھا ہونا چاہیئے ۔
-- درخواستیں موصول ہونے کی آخری تاریخ 02 جولائی 2024 بروز منگل ہے۔
7- درخواست فارم دفتر ہذا سے دفتری اوقات کار میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تمام امید وار مورخہ 10 جولائی 2024 بروز بدھ صبح 10 بجے سے پہلے ٹیسٹ انٹرویو کیلئے ملٹری فارم ملیر کینٹ کراچی تشریف لائیں۔
9- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے اپنی اصل اسناد، قومی شناختی کارڈ/ ڈومیسائل اور اسسٹنٹ ویٹرنری ڈریسر کا چھ ماہ کا ڈپلو ماضرور ہمراہ لا لائیں۔ کر
10- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
11 - نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ 12 - محکمہ بلا اظہار وجوہ اسامیوں میں کمی بیشی یا ختم کر سکتا ہے۔
آفیسر کمانڈنگ
ملٹری فارم مالیر کینٹ کراچی 0333-6431160 : موبائل نمبر