خالی آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
گریژن هیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر سیالکوٹ کینٹ میں مندرجہ ذیل خالی آسامی ( صرف مرد امیدوار ) کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نمبر شمار
نام آسامی جمعه سکیل
1
سول ٹیچر (BPS-15)
تعلیمی قابلیت
عمر کی حد
تعداد آسامی
صوبائی کونہ
ایم اے ایم ایس کی سیکنڈ ڈویژن ٹیچنگ میں کم از کم 2 سال کا تجربہ
18-25 سال
01
ه خواهشمند امیدوار مورخہ 10 جولائی 2024 تک اپنی درخواستیں تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ کا سر ٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول کے
ساتھ نیچے دیئے گئے پو پر ارسال کریں۔
امید دارلازمی پاکستانی شہری ہو۔
سرکاری ملازم اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔
تاخیر سے موصول ہونے والی اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ ٹیٹ اور انٹرویو کے لئے کوئی TADA نہیں دیا جائے گا۔
درخواست پر امیدوار اپنا واپسی کا پے اور موبائل نمبر لازمی تحریر کریں۔ صرف شارٹ لسٹیڈ امیدواروں کو معیت را انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ امیدوار اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ کا سر نیکلیٹ اور شناختی کارڈ ٹیسٹ کے وقت بھر اولا ئیں۔
مرینا ئر یا فوجی حضرات کے لئے عمر کی بالائی حد 45 سال ہے۔ جبکہ دوسرے امیدواروں کے لئے عمر کی بالائی حد میں 5 سال تک کی رعایت دی جائے گی۔ نیٹ اور انٹرویو مورحمہ 15 جولائی 2024 کو بمقام گریژن ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ مفتر سیالکوٹ کینٹ میں منعقد ہوگا۔
ایکٹنگ کمانڈنٹ
گریژین ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنفر ا تا ترک روڈ نز دیے لوگراؤنڈ سیالکوٹ کینٹ
052-4271829 فون