آسامیاں خالی ہیں
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار صرف مجوز و فارم پر اپنے کوائف رج کریں اور جھر اون عدد سادی جوابی الطافے بنام ایڈمن آفیسر ای ایم ای سنٹر ریکارڈ زونگ کوئٹہ گینٹ کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شد و ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجر بدر کھلے الے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ مطلو ب تعلیمی قابلیت، تجربہ اور علاقائی صوبائی کونہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے عمر کی مقرر وحد 18 تا 30 سال ہے۔
02
نمبر شمار
نام اسامی اور پے سکیل
تعداد اسامی
یو دی سی
بي في اليس - 13
ایل ڈی سی
(بي بي الیں ۔ (11)
ڈرائیور ایم کی
( بي في اليس - 04)
06
01
مخصوص اضافی قابلیت اور تجربہ
تعلیمی قابلیت
مانجاب - 01 کے پی کے - 01
انٹرمیڈیت، تا کچنگ پیڈ 30 الفاظ فی منٹ
ایم ایس ای ٹی ایم ایس سی بی ایس (16) ساله ) ( ایم کام بجمعہ کی نر اور MS Office میں مہارت رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
مپانجاب - 06
میٹرک تا چنگ پیڈ 30 الفاظ فی منٹ
ایم ایس ای ٹی ایم ایس بی ابی ایس (16) ساله ) ایم کام بمعہ کمپیوٹر اور MS Office میں مہارت رکھنے والوں کو تر جیح دی جائے گی۔
بلوچستان - 01
پرائمری
HTV ڈرائیورنگ لائسنس معہ پانی ملالہ تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
امیدواراپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، او میسائل، تجربہ کے سرایکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شد و نقول ، دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندروان کے اندر ارسال کریں۔
خواتین معذور افراد اور اقلیت کو کون مسلم کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔ معذور افراد مجاز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ سر ٹیکیٹ اور استاد درخواست کے ساتھ مسلک کریں۔
سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محلے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔
امیدوار درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کرے، نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
في في اليس 1 تا 4 کے علاوہ تمام درخواستوں کے ساتھ مبلغ 5001 روپے کا پوسٹل آرڈر نام ایس آروی ای ایم ای سینٹر ریکارڈ زونگ کا لازمی ارسال کریں۔
امید وارجن کی عمر اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن بعد تک 18 سے 30 سال تک ہے درخواست دے سکتا ہے۔
ے۔ معذور افراد کے لیئے دس سال کی رعائت ہے۔
وزیر اعظم اعدادی مالیج کے تحت بھرتی ہونے والے امیدواروں کے لئے پانچ سال کی رعائت ہے۔
ریٹا ئر فوجی حضرات کے لئے پندرو سال کی رعائت ہے ( آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ عمر پینتالیس سال ہو )۔
ا حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جن کا کنٹریکٹ مسلسل دو سال کا ہوان کے لئے عمر کی بالائی حد میں دس سال کی رعائت ہے ( زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال ہو)۔
درخواست گزار نیٹ اور انٹرویو کے وقت اصل اسناد لازمی پیش کرے گا۔ نیٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
-UDC/LDC بھرتی ہونے کے بعد پروٹیشن پیریڈ کے دوران تین ہفتے کی بنیادی ٹرینگ NITE بورڈ اسلام آباد سے پاس کرنا ضروری ہے۔ نمیت میں ہونے کی صورت میں امیدوار کو سروس سے برخاست
کر دیا جائے گا۔
پرسنل ایڈریس: ھیڈ کوارٹر سیکشن ای ایم ای سینٹر ریکارڈونگ کوئٹہ کینٹ
0333-6763086: